860327 2251298 56 سابق صدر آصف علی زرداری ،فریال تالپور akhbar

آصف علی زرداری، فریال تالپور و دیگر کیخلاف میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت

ویب ڈیسک: آصف علی زرداری، فریال تالپور و دیگر کیخلاف میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی۔ آصف زرداری کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر، آصف زرداری کی آج کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور ہو گئی۔ آصف زرداری کی جانب سے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت پیش، نیب پراسیکوٹر وسیم، تفتیشی قاسم بھی عدالت میں پیش، گواہ احسن اسلم کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں اتوار کو تاریخ کی بڑی ریلی ہوگی، شیرافضل
مزید پڑھیں:  وزیراعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، یادگار شہدا پر حاضری

عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت پر گواہ احسن اسلم کا بیان اور جرح ہوگی، عدالت نے کیس کی سماعت 27 جنوری تک ملتوی کردی۔