.jpg

موسم سرما میں دنیا کی بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے نیپالی کوہ پیما سکردو سے اسلام آباد پہنچ گئے

ویب ڈیسک (راولپنڈی):موسم سرما میں دنیا کی بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے نیپالی کوہ پیما سکردو سے اسلام آباد پہنچ گئے، نیپالی کوہ پیما سکردو سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز نمبر PK452 پر اسلام آباد ائیر رپورٹ پہنچے، الپائن کلب کے سینیئر عہدیدران نے کوہ پیماؤں کا استقبال کیا، کوہ پیماوں کو سخت سیکورٹی حصار میں اسلام آباد کے نجی ہوٹل پہنچایا گیا۔

مزید پڑھیں:  پی آئی اے نجکاری ،بین الاقوامی سرمایہ کار گروپس سے رابطے

کوہ پیماؤں میں

1) Nirmal Purja
2) Gelje Sherpa
3) Mingma David Sherpa
4) Mingma Sherpa
5) Ashok Rai
6) Mingma Tenzi Sherpa
7) Pem Chhiri Sherpa
8) Dawa Temba Sherpa
9) Kili Pemba Sherpa
10) Dawa Tenjing Sherpa
11) Sandro Hayes
12) Adriana Brownly
13) Nathalie Chantal
14) Marc Marie
شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی تجاویز سامنے آگئیں