breakings لک

ڈیرہ اسماعیل خان:ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل کی کاروائی، جعلی شناختی کارڈ بنانے والا گروہ گرفتار

ویب ڈیسک (ڈیرہ اسماعیل خان) :ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل کی کاروائی، جعلی شناختی کارڈ بنانے والا گروہ گرفتار.

ڈپٹی ڈائریکٹر انعام اللہ نے کہا کہ گرفتار افراد میں دو نادرہ کے افسران بھی شامل ہیں، ملزمان افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بنا کر دیتے تھے، ملزمان کے قبضے سے نادراہ ٹوکن اور دیگر دستاویزات برآمد، ملوث نادرہ کے اہلکار اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ڈپٹی سپرڈنٹ کو بھی حراست میں لیا ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اہم انکشافات متوقع ہیں.

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا