40 سالہ شخص کی نعش

صوابی، 40 سالہ شخص کی نعش نہر سے برآمد کر لی گئی

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں 40 سالہ شخص کی نعش نہر سے برآمد کر لی گئی۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سٹیفہ نہر میں 40 سال شخص ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر ٹیم حرکت میں آگئی۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کی ہدایت پر ریسکیو1122 کی غوطہ خور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کیا۔ اس دوران ریسکیو ٹیم نے ڈوبنے والے شخص کی لاش ریکور کر لی۔
ریسکیو ٹیم نے ڈیڈ باڈی ورثاء کے خوالے کر دی۔ ڈوبنے والے شخص کا نام ریاض بتایا جاتا ہے۔
یاد رہے کہ ضلع صوابی میں 40 سالہ شخص کی نعش نہر سے برآمد کر لی گئی۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سٹیفہ نہر میں 40 سال شخص ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر ٹیم حرکت میں آگئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور: مولانا فضل الرحمن5سال کیلئےبلا مقابلہ جے یو آئی کے امیر منتخب