جنوبی وزیرستان مارٹر گولے

جنوبی وزیرستان :مارٹر گولے گرنے سے 2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں مارٹر گولے گرنے سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق واقعہ لوئر جنوبی وزیرستان کے علاقہ انگور اڈہ کے زیبا پہاڑوں میں پیش آیا جہاں چلغوزہ کے باغ میں کام کرنے والے مزدوروں پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا ۔
مارٹر گولہ گرنے کے نتیجے میں دو مزدور موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔
جاں بحق ہونے والے مزدوروں کا تعلق مقامی علاقوں سے بتائی جارہی ہے ۔

مزید پڑھیں:  شہید حسن نصراللہ کا جسد خاکی تلاش کرلیا گیا