دیربالا میں نوجوان پہاڑ سے گر

دیربالا میں نوجوان پہاڑ سے گر کر جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع دیربالا میں نوجوان پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہو گیا، یہ واقعہ ضع دیر بالا کے علاقے پاتراک میں پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق دیر بالا میں بوٹو خوڑ کے مقام پر 24 سالہ چرواہے کی شناخت اکرام کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے تبایا کہ یہ نوجوان کل سے لاپتہ تھا۔
یاد رہے کہ ضکع دیربالا میں نوجوان پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہو گیا، یہ واقعہ ضع دیر بالا کے علاقے پاتراک میں پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  تباہی پھیلانے کے باوجود امریکہ نے اسرائیل کے دفاع کا اعلان کر دیا