پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار

پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کی منظوری دیدی گئی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاری کے معاملے پر سپیکر ایاز صادق نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کی منظوری دیدی۔
اس حوالے سے تمام زیرحراست اراکین سے فارمز پر دستخط کروا لئے گئے اور پی ٹی آئی کے زیرحراست اراکین کو آج ہی پارلیمنٹ لاجز منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاری کے معاملے پر سپیکر ایاز صادق نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کی منظوری دیدی۔

مزید پڑھیں:  درباری وزراء کے چیلنج کے باوجود قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے