ایرانی سفیر

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ آمد

ویب ڈیسک: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ کا دورہ ،دفتر خارجہ حکام سے خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران اسرائیلی بحری جہاز ایم مزید پڑھیں

کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق

پشاور میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ، والد کی واپڈا کیخلاف درخواست

ویب ڈیسک: پشاور میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ، والد نے واپڈا کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست دے دی۔ کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پشاور کے علاقے گلبہار میں پیش آیا، 13 سالہ مبشر گھر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے وکیل شعیب شاہین کے ذریعے مزید پڑھیں

کمراٹ میں برفباری

دیر بالا میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال،کمراٹ میں برفباری

ویب ڈیسک: دیربالا میں مسلسل بارش کے بعد سیلابی صورتحال ،کمراٹ میں برفباری شروع ہو گئی ۔ مسلسل بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بندجبکہ بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔ بارشوں مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک: پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو کی کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار غلام مصطفی رندنے آصفہ بھٹو زرداری کی این اے 207سے کامیابی کیخلاف عدالت میں درخواست دائرکردی۔ درخواست گزار کی مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ

بلوچستان کابینہ کی تشکیل ڈیڑھ ماہ سے تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک: بلوچستان کابینہ کی تشکیل ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تاخیر کا شکار ہے ۔ سرفراز بگٹی نے 2مارچ کو وزارت اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھایا تھا تاہم تاحال بلوچستان کابینہ کی تشکیل کے اعلانات مزید پڑھیں

گھر پر پہاڑی تودہ

لوئردیر :گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے چار افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: لوئردیر میں بارشوں نے تباہی محا دی ،نواحی گائوں لقمان بانڈہ میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے چار افرادجاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل بارشوں کے باعث لقمان بانڈہ کے رہائشی گل دازیب نامی مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ایک کیس میں گرفتارملزم دیگردرج مقدمات میں گرفتارتصورہوگا،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا ہے کہ ایک کیس میں گرفتار ملزم دیگر درج مقدمات میں گرفتار تصور ہوگا۔ پشاور ہائی کورٹ میں سات لاپتہ افراد کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہائوس حملہ، مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

ویب ڈیسک: عالمی منڈی سطح پر قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ

پاکستان نے اسرائیلی جہاز پر پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ ایران کے سامنے اٹھا دیا

ویب ڈیسک: پاکستان نے ایران کی فوج کی جانب سے قبضے میں لئے گئے اسرائیلی جہاز پر دو پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ ایرانی حکومت کے سامنے اٹھا دیا ہے۔ دوسری جانب ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جہاز مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز

پی آئی اے کی پرواز مسافروں کو جدہ ایئر پورٹ پر چھوڑ آئی

ویب ڈیسک: قومی ایئرلائن (پی آئی اے)کی پرواز 50مسافروں کو جدہ ایئر پورٹ پر چھوڑ آئی۔ ذرائع کے مطابق مسافروں نے گزشتہ روز جدہ سے اسلام آباد آنا تھا تاہم طیارہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے 50مسافروں کو جدہ چھوڑ مزید پڑھیں

پیسکو کے 120فیڈرز ٹرپ

صوبہ بھر میں بارش کے باعث پیسکو کے 120فیڈرز ٹرپ کر گئے

ویب ڈیسک: گزشتہ رات سے جاری بارش کے باعث پیسکو ریجن میں بجلی کی ترسیل متاثر،صوبے بھر میں بارش کے باعث پیسکو کے 120فیڈرز ٹرپ کر گئے ۔ ترجمان پیسکوکے مطابق پیسکو فیلڈ سٹاف بارش کے باوجود بجلی کی بحالی مزید پڑھیں

قائم مقام چیف جسٹس

پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا ۔ قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا پشاور ہائیکورٹ کے سنیئر جج جسٹس اعجاز انور مزید پڑھیں