ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے سابق سپیکر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ میں ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا اور ہنگو میں شدید بارش کے باعث مختلف واقعات میں دو خواتین جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع دیر بالا میں گھر کی چاردیواری خاتون پر آ گری جس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے رستم کے 3 افراد ملائشیاء میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے جن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ذرائع کےمطابق نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور سول سوسائٹی کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور کے تدریسی خیبر میڈیکل ٹیچنگ ہسپتال (کے ٹی ایچ) کے میڈیکل بی وارڈ میں اچانک اگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کی فوری اطلاع پر کارروائی کی گئی جس کی وجہ سے جلد ہی آگ پر قابو پا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: غزہ پر صیہونی حملوں کے دوران گرفتار 150 فلسطینی قیدی بدترین تشدد کے بعد رہا کر دیئے گئے ۔ جنہیں علاج معالجہ کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے غزہ کراسنگ اتھارٹی کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی 149 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں امن عامہ حکومت کی ذمہ داری قرار دی گئی ہے۔ دوسری جانب سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرئیل کے حملے کے بعد ایران کو کارروائی کا مکمل حق تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بنچ سائفر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اذلان شاہ ٹورنامنٹ کیلئَے قومی کھلاڑیوں کی تیاری کا سلسلہ جاری۔ پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کیمپ کے پہلے روز 35 کھلاڑیوں نے رپورٹ کیا ہے جبکہ مزید کھلاڑی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل ایک بار پھر یونانی کھلاڑی سٹیفانوس نے جیت لیا۔ یاد رہے کہ انہوں نے 4 سالوں میں تیسری مرتبہ اے ٹی پی مونٹی کارلو ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اذلان شاہ اور نیشن کپ جیسے اہم ایونٹس کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایک بار پھر غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف نے ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: حالیہ بارشوں کے پیش نظر سیلاب اور مزید بارشوں کے امکان کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹی 20 سیریز پر خطرات منڈلانے لگے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد جرواں شہروں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ردھم کی بحالی کیلئے شاہین آفریدی کی کیویز کیخلاف 2 ٹی 20 میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد باؤلنگ ردھم حاصل کرنے کی کوشش میں لگے رہے۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی ویب سائٹ پر صرف دو کمیٹیاں باقی ہیں جن میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن اور ویمن مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: شانگلہ میں بارشوں کے باعث اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے ضلع بھر میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز دو روز 16 تا 17 اپریل بند رکھنے کا حکمنامہ جاری کر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع سوات میں حالیہ بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دریائے سوات میں بارشوں کی وجہ سے نیچلے درجے کا سیلاب ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بارشوں کی وجہ سے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع سوات کی تحصیل منگلور کے شالدرہ میں مکان کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے ملبے تلے دب کر 2 بچے جاں بحق ہو ئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت 10 سالہ جنید مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار خان نے کہا ہے کہ باران ڈیم کی اراضی کے معاوضے کی ادائیگی کو یقینی بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ممند خیل قبیلے کے حقوق کا تحفظ اور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: حالیہ بارشوں کے باعث صوبہ بھر میں سیلاب کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔ چارسدہ روڈ پر دریائے خِالی میں سیلاب کے خطرے کے دورے کے موقع پر صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بارشوں نے صوبہ بھر میں تباہی مچا دی، کہیں سیلاب تو کہیں مکان گرنے کی اطلاعات ہیں۔ ان واقعات میں کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع بھی ہو چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان حالات کا جائزہ لینے کیلئے مزید پڑھیں