پختونخوا حکومت قبائلی اضلاع 900 منصوبے

491ارب لاگت کے900 منصوبے ضم اضلاع کے ترقیاتی پروگرام میں شامل

خیبر پختونخوا حکومت ضم شدہ قبائلی اضلاع کی تیز رفتارو پائیدار ترقی اور ان علاقوں کو دیگر ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لانے کے لئے نہ صرف پر عزم ہے بلکہ اس سلسلے میں ایک ہمہ جہت منصوبہ بندی کے مزید پڑھیں

ہسپتالوں میں ڈاکٹرز ایم او تعینات

ہسپتالوں میں 4 سو سے زائد سپیشلسٹ ڈاکٹرز بطور ایم او تعینات

خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں چار سو سے زائد سپیشلسٹ ڈاکٹرز کیلئے تاحال الگ کیڈر قائم نہیں کیا جاسکا ہے جس کی وجہ سے سپیشلائزیشن کرنے والے ڈاکٹر بطور میڈیکل آفیسرز کام کررہے ہیں اور اس کا فائدہ عوام کو مزید پڑھیں

پختونخوا میں موسم گرمی میں اضافہ

خیبر پختونخوا میں موسم اچانک تبدیل،گرمی میں اضافہ

خیبر پختونخوا میں موسم اچانک تبدیل ہوگیا ہے محکمہ موسمیات نے آج سے صوبہ کے میدانی اضلاع بشمول پشاور میں شدید گرمی اور درجہ حرارت معمول سے10سینٹی گریڈ زائد ہونے کی پیش گوئی کردی ہے اور اس کے انسانوں اور مزید پڑھیں

گندم کی خریداری

1.2 میٹرک ٹن گندم کی خریداری سمیت اہم فیصلوں کی منظوری

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا67واں اجلاس منگل کے روز سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔اجلا س میں صوبائی وزرائ، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ،سینئرممبر بورڈ آف ریونیو اور انتظامی سیکرٹریز موجود تھے۔ اجلاس مزید پڑھیں

پشتہ خرہ دوست کو قینچی کے وار

شوہر نے بیوی،دوست نے جوان سال ساتھی کوقینچی کے وار سے قتل کردیا

پشتہ خرہ میں دوست نے جوان سال دوست کو قینچی کے وار کرکے قتل کر دیا جبکہ ارمڑ میں شوہر نے خاتون کو گولیاں مارکرقتل کردیا، دونوں واقعات میں ملزمان وارداتوں کے بعد فرار ہوگئے ۔مدعی واجد نواز ولد سید مزید پڑھیں

رمضان پشاور میں گداگر گروہوں

رمضان سے قبل پشاور میں گداگر گروہوں نے ڈیرے ڈال لئے

ہر سال زیادہ پیسے کمانے کیلئے بچوں اور خواتین پر مشتمل گداگرگروہ صوبائی دار الحکومت پشاور کا رخ کر لیتے ہیں اوررواں سال بھی ماہ رمضان کے دوران خوب مال کمانے کیلئے پیشہ ور گداگروں کے گروہوں پشاورآگئے ہیں، جس مزید پڑھیں

فوڈ اتھارٹی کارروائی جعلی مصالحہ جات

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ‘ 6 ہزار کلو جعلی مصالحہ جات ضبط

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور کے علاقے چارسدہ روڈ پر مضر صحت مصالحہ جات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یونٹس سے 6000 کلو سے زائد مضر صحت جعلی مصالحہ جات برآمد کرلئے۔ یونٹس میں چوکر، مزید پڑھیں

پاکستانی ٹرکوں کی وسط ایشیا رسائی

پاکستانی ٹرکوں کی وسط ایشیا تک رسائی ممکن ہوگئی

حکومت پاکستان نے افغانستان اور پاکستان کے مابین مال بردار ٹرکوں کی آزادنہ نقل و حمل کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے فیصلے کی روشنی میں پاکستانی ٹرکوں کو وسطی ایشیائی ممالک تک رسائی حاصل ہوجائیگی جس سے پاکستان مزید پڑھیں

انجینئرنگ یونیورسٹی کا سالانہ کانو وکیشن

انجینئرنگ یونیورسی کے کانووکیشن میں 960 طلبہ میں ڈگریاں تقسیم

انجینئرنگ یونیورسٹی کا سالانہ کانو وکیشن 2022گذشتہ روز منعقد ہوا۔تقریب میں 960طلباء اورطالبات کو بی ایس سی، ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں دی گئیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ،پرو چانسلر یو مزید پڑھیں

اسٹامپ پیپرز جائیدادوں خرید و فروخت

اسٹامپ پیپرز پر جائیدادوں کی خرید و فروخت پر پابندی کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے انتقالات کے بجا ئے ا سٹامپ پیپرز پر جائیدادوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ جن علاقوں میں لینڈ ریکارڈ کے کمپیوٹرائزیشن مکمل ہو گئی ہو وہاں پر انتقالات مزید پڑھیں

غیر قانونی گاڑیوں کیخلاف کاروائی

غیر قانونی گاڑیوں کیخلاف کاروائی جاری’مزید 512 گاڑیاں ضبط

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے احکامات پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر نگرانی پشاور بھر میں غیر قانونی کمرشل گاڑیوں کے خلاف میگا آپریشن جاری ہے اتوار کے روز ضلعی انتظامیہ پشاور نے محکمہ ریجنل ٹرانسپورت اتھارٹی مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی

زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی کا حکم

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش کی زیر صدارت مسافر بردار گاڑیوں کے کرایوں میں خودساختہ اضافے کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور کمشنر پشاور ڈویژن نے مزید پڑھیں