صوبائی دارالحکومت پشاور میں غیر قانونی رکشوں، چنگچی، لوڈ ر اور بغیر پرمٹ و رجسٹریشن کمرشل گاڑیوں کے خلاف میگاکریک ڈان کا آغاز کردیا گیا۔پہلے دن پشاور بھر سے 428 غیر قانونی کمرشل گاڑیاں سرکاری تحویل میں لے لی گئیں مزید پڑھیں

صوبائی دارالحکومت پشاور میں غیر قانونی رکشوں، چنگچی، لوڈ ر اور بغیر پرمٹ و رجسٹریشن کمرشل گاڑیوں کے خلاف میگاکریک ڈان کا آغاز کردیا گیا۔پہلے دن پشاور بھر سے 428 غیر قانونی کمرشل گاڑیاں سرکاری تحویل میں لے لی گئیں مزید پڑھیں
صوبہ خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں چار سو پچاس سے زائد منشیات کے عادی افراد موجود ہیں جو مختلف بحالی مراکز میں زیر علاج ہیں۔سوشل ویلفئیر کے اندازے کے مطابق پشاور میں 5ہزار لوگ منشیات کے عادی ہیں جبکہ ایک مزید پڑھیں
حکومت نے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان این سی او سی کو رواں ماہ کے اختتام پر غیر فعال کرنے جا رہی ہے۔یکم اپریل سے ملک میں کورونا مزید پڑھیں
لوئر اور کزئی میں فرنٹیئر کور اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کے دوران اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا گیا، سکیورٹی ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی اطلاع پر سی ٹی ڈی پولیس اور 233 ونگ اورکزئی مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ نے ادویات کے معروف کاروبای مرکزپرچھاپہ مارکر پچاس لاکھ روپے مالیت سے زائدکی جعلی ادویات برآمد کرکے دودکانوں کوسیل کردیا۔ ڈپٹی کمشنر حبیب اللہ عارف کے مطابق برآمدکی گئی ادویات میں سرکاری ہسپتالوں کی ادویات بھی شامل ہیں مزید پڑھیں
بخشی پل کے رہائشی جان محمد نے اپنے 7 سالہ بیٹے کے علاج معالجے کیلئے مخیر اور صاحب استطاعت افراد سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا سات سالہ بیٹا محمد طلحہ جو کہ بری طری جھلس چکاہے اور مزید پڑھیں
کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر پشاور میں ٹریفک کے اژدہام کو کنٹرول کرنے کیلئے سخت فیصلے کئے جا رہے ہیں11 مارچ سے غیرقانونی رکشوں، چنگچی، لوڈر اور مزید پڑھیں
سوات میں بلدیاتی انتخابات کے لئے سیکورٹی پلان کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈی پی او زاہد نواز مروت کے مطابق 6 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو الیکشن ڈیوٹی کے لئے متعین کر دیا گیا ہے۔ 150 پولنگ مزید پڑھیں
پشاور کے چڑیا گھر میں جانوروں اور پرندوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے متعلق رٹ پٹیشن نمٹا دی گئی۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ اگر چڑیا گھر میں کوئی مسئلہ ہو تو درخواست گزار عدالت سے دوبارہ مزید پڑھیں
گیس کی شدید ترین بحران کے باعث سی این جی سٹیشنز کو 5دنوں کے لئے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کردی گئی ہے ۔ فقیر آباد ، کچھی محلہ ، یوسف آباد ، نوتھیہ ، زریاب کالونی ، گلبہار مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں پولیس فورس نے صوبائی حکومت کی طرف سے ضم شدہ اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو مجسٹریل اختیارات دینے اور چیک پوسٹوں پر پولیس کی جگہ محرروں کو تعینات کرنے کے مجوزہ سمری کے خلاف احتجاجاً اپنی ڈیوٹیوں مزید پڑھیں
تخت بھائی کے علاقہ فضل آباد میں پسند کا رشتہ دینے سے انکار پر ملزم نے گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کرکے نوجوان لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نواحی علاقہ فضل آباد غریب آباد میں محمد عمیر مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت نے خواتین کو کاروبار میں شامل کرنے اور معاشی طور پر انہیں مستحکم کرنے کیلئے پشاور میں وومن بزنس پارک قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، پارک کے قیام پر 89کروڑ23لاکھ 40ہزار روپے خرچ ہونگے اور اس میں مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے 107ارب روپے کا منصوبہ تجویز کردیا ہے ۔ منصوبے پر بھاری اخراجات صوبائی وسائل سے پورے نہ ہونے کی صورت میں وفاق سے مدد مانگ لی گئی ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کی حلف برداری کا مسئلہ حل نہ کیا جا سکا الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرنگ آفیسرز کو جاری ہدایات کے باوجود حلف برداری نہ کی جا سکی جس کے باعث مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت جنسی زیادتی کا شکار ہونیوالے خواتین کی طبی معاونت اور انکی مدد کیلئے ہر ضلعی ہسپتال میں ایک خصوصی یونٹ قائم کریگی ابتدائی طور پرایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے ضلعی ہسپتالوں میں یونٹ قائم کیاجائیگا مزید پڑھیں
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیدو شریف کے مقامی ہوٹل میں تقریب میں کامیاب خواتین نے اپنی زندگی کی کہانیاں میڈیکل کے طالب علموں کے سامنے رکھ دیں۔ تقریب کے خاص مہمانوں میں سیدو میڈیکل کالج کی پروفیسر مزید پڑھیں
تمام معاون ادارے انسداد پولیو مہم کو زیادہ سے زیادہ موثر اور کامیاب بنانے کے لئے اقدامات کریں تاکہ کوئی بھی بچہ انسداد پولیو قطروں سے محروم نہ رہے۔ ان خیالات کا اظہار چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد بنگش مزید پڑھیں
پشاور ڈی آئی خان موٹر وے کا ابتدائی خاکہ مرتب کرلیا گیا منصوبے میں 19 انٹرچینج ہونگے جبکہ اس موٹر وے کی لمبائی 365کلومیٹر ہوگی موٹر وے کی سڑک 6لین ہوگی جس میں دونوں اطراف تین تین لین ہونگے پختونخوا مزید پڑھیں
پشاور کے متعدد مقامات پر فرنیچر سپرے، فیکٹری اور آرا مشینوں سے پیدا ہونے والی ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، رہائشی علاقوں میں آرا مشینیں اور ٹمبر مارکیٹ کے باعث سکول مزید پڑھیں