بلدیاتی انتخابات 338 امیدواروں کا مقابلہ

بلدیاتی انتخابات میں 29 ہزار 338 امیدواروں کا مقابلہ ہوگا

بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 29ہزار 338 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق 65 تحصیل چیئرمین کیلئے 851 کاغذات درست قرار دئے گئے تھے جن میں سے 200 امیدواروں نے کاغذات مزید پڑھیں

20 دہشت گرد پاکستان میں داخل

افغانستان سے 20 دہشت گرد پاکستان میں داخل ہونے کی اطلاع،ریڈ الرٹ جاری

افغانستان سے 20 دہشت گرد اور خودکش بمبار پاکستان میں تخریب کاری کی غرض سے داخل ہونے کی اطلاعات پر صوبہ بھر میں ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے سکیورٹی اداروں سے11مارچ تک سکیورٹی پلان سے متعلق تفصیلات طلب کر لی مزید پڑھیں

برقعہ پہن کر بھیک مانگنے والا ملزم

برقعہ پہن کر لوگوں سے بھیک مانگنے والا ملزم دھرلیا گیا

پشاور کے تجارتی مراکز میں بھیس بدل کر لوگوں سے بھیک مانگنے والے کوابابیل سکوارڈ نے دھر لیا، ملزم برقعہ پہن کر لوگوں سے بھیک مانگتا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم سلمان ولد سرتاج کو ابابیل سکواڈ نے رنگے ہاتھوں مزید پڑھیں

حامد محسن پشاور دھماکے کا شکار

ہر شہید کی دردناک کہانی،حامد محسن کو موت کابل سے پشاور لائی

جاں بحق حامد محسن تقریباً دو ماہ قبل بچوں اور اہلیہ سمیت طالبان کے خوف سے افغانستان سے منتقل ہوکر پشاورمیں پناہ لی جہاں وہ کوچہ رسالدار مسجد میں دھماکے کا شکار ہوگیا جبکہ اس کا 9 سالہ بیٹا امیدعباس مزید پڑھیں

پختونخوا 8 ارب ڈالر سرمایہ کاری

پختونخوا میں 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو عملی جامہ پہنانے کا ایکشن پلان تیار

خیبرپختونخوا حکومت نے گزشتہ مہینے دوبئی ایکسپو 2020 میں کامیاب اور بھر پور شرکت کرکے صوبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے مختلف غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کے ساتھ کم و بیش8ارب ڈالر مالیت کے 44 مزید پڑھیں

پشاور خودکش بمبار کی شناخت

پشاور،خودکش بمبار کی شناخت، حملہ آورکے خاندان تک رسائی پورانیٹ ورک پکڑا گیا،حکومت

پشاورکے علاقہ کوچہ رسالدارکی جامع مسجد میں خود کش دھماکے اور فائرنگ کی ایف آئی آر نامعلوم دہشتگردوںکیخلاف درج کرلی گئی جبکہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ خودکش حملہ آور کی شناخت کاعمل مکمل ہوگیا ہے اور سہولت کاروں تک مزید پڑھیں