سابق کمشنر کے الزامات مسترد، آر اوز اور ڈی آر اوز کے بیان قلمبند

ویب ڈیسک: ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے روبرو بیان ریکارڈ کرا دیا۔ اس موقع پر تحقیقاتی کمیٹی مزید پڑھیں

منتخب حکومت کے قیام تک ایم ٹی آئیز کے فیصلوں پر پابندی

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت نے منتخب حکومت کے قیام تک تمام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ایم ٹی آئی میں نئی تقرریوں اور پالیسی وغیرہ سے متعلق بورڈ آف گورنرز کے بڑے فیصلوں پر پابندی لگادی ہے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

خواجہ سہیل منصور ذاتی وجوہات کی بنا پر پارٹی رکنیت سے مستعفی

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے رہنماء خواجہ سہیل منصور ذاتی وجوہات کی بناء پر پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین کو ارسال کر دیا۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ ذاتی وجوہات مزید پڑھیں

لاہور، ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل

ویب ڈیسک: ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ نے معطل کر دیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔ درخواست میں مؤقف مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا الوداعی اجلاس طلب ، بجٹ منظوری کا امکان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا الوداعی اجلاس آج 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سید ارشد حسین شاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا مزید پڑھیں

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کیلئَے دائر درخواست برطانوی عدالت نے مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق لیگل ایڈووکیسی گروپ نے برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی پٹیشن دائر کی تھی۔ اس مزید پڑھیں

اسرائیل کی تمام خلاف ورزیوں کا حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے، روس

ویب ڈیسک: عالمیعدالت انصاف میں روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی تمام خلاف ورزیوں کا بہترین اور واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی کارروائی کے دوران روس مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا ہاﺅس جاب آفیسرز کو وظائف دینے کا حکم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے نجی ہسپتالوں کی جانب سے ہاﺅس جاب آفیسرز کو وظائف نہ دینے کے خلاف دائر رٹ درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں سرکاری ریٹ کے مطابق وظائف دینے کا حکم جاری کر دیا۔ جسٹس اعجاز انور مزید پڑھیں

پاکستان میں اظہار رائے پر پابندیوں باعث تشویش ہے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں اظہار رائے پر پابندیوں باعث تشویش ہے۔ وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی کی حکومت سازی اس مزید پڑھیں

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہ قراقرم ہر قسم ٹریفک کیلئَے بند

ویب ڈیسک: لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہ قراقرم ہر قسم ٹریفک کیلئَے بند کر دی گئی جس کی۔ گاڑیوں کے آمدورفت کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کوہستان اپر کے علاقہ ہربن بھاشا کے مقام مزید پڑھیں