ذوالفقار علی بھٹو پھانسی ریفرنس، آج پھر سماعت ہوگی

ویب ڈیسک: ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف ریفرنس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج پھر ہوگی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ ذوالفقار علی بھٹو پھانسی ریفرنس کی مزید پڑھیں

الوداعی ملاقات

صدر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ کی الوداعی ملاقات

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے الوداعی ملاقات کی۔ صدر اور چیئرمین سینیٹ کی ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

موبائل فون

خیبر پختونخوا کے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ ابتدائی اور ثانوی تعلیم نے ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں سکولوں کے سربراہان کو ہدایت کی گئی کہ مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کل ہوگی

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کی درخواست کو کل سماعت کیلئے مقرر کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کی درخواست پر اوپن مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہو گئے

ویب ڈیسک:پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سید مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہو گئے ۔ مراد علی شاہ 112 ووٹ لے کر تیسری وزیراعلیٰ منتخب ہوئے جبکہ ایم کیو ایم کے علی خورشیدی کو36 ووٹ ملےؑ مزید پڑھیں

تحریک انصاف

پنجاب میں جعلی وزیر اعلیٰ کا انتخاب کیا گیا:تحریک انصاف

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ دھاندلی زدہ نتائج کے ذریعے غیر آئینی پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر براجمان ہونے والوں نے آج پنجاب میں ایک جعلی وزیر اعلیٰ کا انتخاب کیا ۔ ملک و قوم کو مزید پڑھیں

بارش اور برفباری

اورکزئی اور پارا چنار میں بارش اور برفباری،سردی بڑھ گئی

ویب ڈیسک:اورکزئی اور پارا چنار میں بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری ، سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔ اورکزئی کے علاقہ ڈبوری کلایہ مشتی میلہ ماموزئی سمیت پہاڑی علاقوں پر شدید برفباری ہوئی ہے ۔ مزید پڑھیں

دنیا کی تیسری بڑی مسجد

الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا باضابطہ افتتاح

ویب ڈیسک:الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے دنیا کی تیسری اور افریقا کی سب سے بڑی مسجد کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ مسجد70 ایکڑ پر محیط ہے، جس میں ایک لاکھ 20 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے‘پہلی مرتبہ اکتوبر مزید پڑھیں

باہر نکا دیا گیا

پشاور ہائیکورٹ: شہرام ترکئی اور عاطف خان کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ میں عاطف خان اور شہرام ترکئی کے ساتھ وکلاءکی کمرہ عدالت میں بات جیت پر عدالت برہم،جسٹس عتیق شاہ نے دونوں رہنماﺅں اور وکلاءکو کمرہ عدالت سے باہرنکال دیا ۔ جسٹس عتیق نے برہم ہوتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

اے این پی

اے این پی کا 28فروری کو خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک:عوامی نیشنل پارٹی نے 28 فروری کو خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔ احتجاجی تحریک کے سلسلے میں 28 فروری کو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ احتجاجی مزید پڑھیں

ریمانڈ میں توسیع

9مئی کیس:صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشنل ریمانڈ میں توسیع

ویب ڈیسک:9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید اور سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے تھانہ شاد مزید پڑھیں

عاطف خان

عاطف خان کےخلاف مقدمات کی تفصیلات پشاور ہائیکورٹ میں جمع

ویب ڈیسک:وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے سابق صوبائی وزیر محمد عاطف کےخلاف مقدمات کی تفصیلات پشاور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ہیں ۔ محمد عاطف کے خلاف درج مقدمات سے پشاور ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا گیا وفاقی حکومت مزید پڑھیں

خود کو آگ لگا دی

غزہ جنگ کیخلاف احتجاج:امریکی فضائیہ کے اہلکار نے خود کو آگ لگا دی

ویب ڈیسک:امریکی فضائیہ کے اہلکار نےغزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود آگ لگا دی ۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ایک مزید پڑھیں