پاکستان کے گھڑ سوار عثمان خان

پاکستان کے گھڑ سوار عثمان خان نے تقریباً ایک سال بعد سرکٹ میں زبردست واپسی

پاکستان کے گھڑ سوار عثمان خان نے تقریباً ایک سال بعد سرکٹ میں زبردست واپسی کی پاکستان ایشین گیمز کے لیے کوالیفائی کر گیا پاکستان نے فرانس کے شہر پیرس میں ہونے والے ایف ای آئی سی آئی سی 2-اسٹار مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء

پاکستان کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء افغانستان روانہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر افغانستان میں سیلاب متاثرین کے لیے پاکستان کی طرف سے امدادی اشیاء کی پہلی کھیپ پاکستان ایئر فورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے آج افغانستان پہنچا دی گئی ہے۔ امدادی اشیا میں مزید پڑھیں

سری لنکا ایمرجنسی نافذ

بدترین معاشی پالیسیاں،سری لنکا میںدوبارہ ایمرجنسی نافذ

کولمبو: سری لنکا میں صدرراجا پکسا کی بدترین معاشی پالیسیوں کیخلاف مظاہروں میں شدت آگئی اور مظاہرین کی جانب سے صدرسے استعفی دینے کے بڑھتے ہوئے مطالبہ پرصدرنے ایک بارپھرایمرجنسی نافذ کردی۔حکومت مخالف مظاہروں کو طاقت کے زورپردبانے کے لئے مزید پڑھیں

انگلش کائونٹی چیمپئن شپ

انگلش کائونٹی چیمپئن شپ، محمد عباس نے گلوسٹر شائر کی 6وکٹیں اڑا دیں

لندن: انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس چھائے رہے اور ان کی تباہ کن بولنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا۔محمد عباس نے ٹورنامنٹ میں ہمپشائر کی طرف سے 17 اوورز میں 45 رنز دے کر گلوسٹر مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کینٹ

ایبٹ آباد کینٹ پولیس کی کاروائی جنگل کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

ایبٹ آباد کینٹ پولیس کی کاروائی جنگل کو آگ لگانے والا والا ملزم گرفتار ایبٹ آباد عبدالواحد نے کھڑیاں میں جنگل کو آگ لگا کر ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کی تھی ایبٹ آباد گرفتار ملزم کو محکمہ جنگلی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے تحریری جوابات جمع کرا دیئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس کے معاملے پر منحرف اراکین نے تحریری جوابات جمع کرا دیئے۔ پی ٹی آئی کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے وقت مانگ لیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

صحت کے چارسو ادارے روسی حملوں کا نشانہ بنے،یوکرینی صدر

کیف: یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے اسپتالوں اور دیگراداروں کو تباہ کر دیا،صحت کے چارسو ادارے روسی حملوں کا نشانہ بنے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ماریوپول سے شہری انخلاآج بھی جاری رہے گا۔ یوکرینی صدر نے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں عید الفطر کی تقریب منعقد کی گئی

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں عید الفطر کی تقریب منعقد کی گئی ہے۔جس میں خاتون اوّل بھی شریک تھیں اور امریکا بھر سے مسلم رہنما بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن مزید پڑھیں

ترکی میں بڑھتی مہنگائی

ترکی میں بڑھتی مہنگائی اور خراب معاشی صورتحال،عوام کا شدید احتجاج

استنبول:ترکی میں بڑھتی مہنگائی اور خراب معاشی صورتحال کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے، استنبول کے تسکیم سکوائر پر سیکڑوں افراد احتجاج میں شریک ہوئے جبکہ پولیس نے تسکیم سکوائر پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی

3 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ۖ کی رونقیں بحال، نمازعید کے روح پرور مناظر

مکہ مکرمہ : مسجد الحرام اور مسجد نبویۖ میں نماز عید الفطر ادا کردی گئی، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سمیت سعودی قیادت اور شاہی خاندان کے افراد نے بھی مسجدالحرام میں نماز عید ادا کی۔ کورونا کے مزید پڑھیں

برفانی تیندوے

گلگت بلتستان برفانی تیندوے کی افزائش نسل کیلئے بہترین مقام قرار

بلتستان کو برفانی تیندوے کی افزائش نسل کے لیے بہترین مقام قرار دیا گیا ہے۔جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی مختلف فلاحی تنظیموں اور مقامی آبادی کے تعاون سے کئی سالوں کی محنت کے بعد گلگت بلتستان کے مزید پڑھیں

سرگئی لارووف نے یوکرین جنگ کا ذمہ دار امریکا اور نیٹو کو قرار دے دیا

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ اگر امریکا اور نیٹو بحران کو حل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یوکرین کواسلحہ دینا بند کر دیں۔ سرگئی لارووف نے میڈیا سے گفتگو میں یوکرین جنگ کا ذمہ دار مزید پڑھیں