اسرائیلی بربریت، 24 گھنٹوں میِں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے، کسی بھی قسم کا احتجاج اور مطالبے کو ہوا میں اڑاتے ہوئے صیہونی فلسطینیوں کی نسل کشی پر لگے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پشاور ہائیکورٹ عہدہ سے مستعفی

ویب ڈیسک: ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سید آصف جلال نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعیناتی کے دوران آصف جلال نے صوبائی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

ریٹائرڈ و مستعفی ججز، انتخابات کالعدم قرار دینے کیخلاف سماعت آج ہو گی

ویب ڈیسک: ریٹائرڈ و مستعفی ججز اور انتخابات کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کالعدم قرار دینے کے حوالے سے کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

عمر ایوب

مرکز میں حکومت تحریک انصاف کی ہی بنے گی،عمر ایوب

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے رہنماءاور پارٹی کی جانب سے وزیراعظم عظمیٰ کے لئے نامزد امیدوار عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ مرکز میں حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہی بنے گی ،عمران خان سمیت تمام پابند سلاسل افراد مزید پڑھیں

عظمیٰ خان

عظمیٰ خان کا بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کیلئے عدالت سے رجوع

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عظمیٰ خان کی جانب سے عدالت میں مزید پڑھیں

بیانات قلمبند

سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر آر اوز کے بیانات قلمبند

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر ریٹرننگ افسران کے بیانات قلمبند کر لیے۔ سابق کمشنر راولپنڈی نے الزامات عائد کیے تھے کہ 8 فروری کو راولپنڈی کے مزید پڑھیں

سراج الحق

انتخابات جیتنے والے ہارنے والوں سے زیادہ پریشان ہیں،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 2024ءکے انتخابات میں جیتنے والے ہارنے والوں سے زیادہ پریشان ہیں، ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم کی ”عبرت ناک جیت “ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ اپنے مزید پڑھیں

بیان حلفی جمع

سنی اتحاد کونسل نے مزید 32 امیدواروں کے بیان حلفی جمع کرا دیئے

ویب ڈیسک :پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد سنی اتحاد کونسل نے مزید 32 آزاد امیدواروں کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے، مجموعی تعداد 82 ہو گئی۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل کی جانب مزید پڑھیں

اعتراضات عائد

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر اعتراضات عائد

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں سزاو¿ں کے خلاف دائر اپیلوں پر اعتراضات عائد کریئے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی مزید پڑھیں

ایمل ولی خان

الیکشن کنٹرول کرکے ہمیں دیوار سے لگا دیاگیا ہے،ایمل ولی خان

ویب ڈیسک :عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ الیکشن کنٹرول کرکے ہمیں دیوار سے لگایا گیا ہے ‘8فروری کے عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف صوابی کے لوگوں نے اعلان جنگ کردیا ہے ۔ مزید پڑھیں

علی محمد خان

’ایکس‘ کی بندش آمرانہ فعل، علی محمد خان کا عدالت جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کو آمرانہ فیصلے فعل قرار دیتے ہوئے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں علی محمد مزید پڑھیں

کارروائی روک دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل کےخلاف تادیبی کارروائی روک دی

ویب ڈیسک :اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزارت داخلہ اور پولیس کو شیر افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا‘ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 فروری تک رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے شیر مزید پڑھیں

ججز دینے سے انکار

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن ٹریبونلز کیلئے ججز دینے سے انکار

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے دھاندلی الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز تشکیل کے لیے الیکشن کمیشن کو ججز کی خدمات دینے سے انکار کردیا۔ ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز مزید پڑھیں

نواز شریف کو نوٹس

این اے 130سے کامیابی:الیکشن کمیشن کا نواز شریف کو نوٹس

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے130لاہور سے کامیاب امیدوارنواز شریف کو نوٹس جاری کردیا جبکہ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی۔ الیکشن کمیشن میں این اے130 لاہور سے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی مزید پڑھیں