ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ صوبوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،5افراد جاں بحق

ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ صوبوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،5افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:ترکیہ میں گزشتہ ماہ آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں طوفانی بارشوں نے مزید تباہی مچا دی ہے، سیلابی صورتحال مزید پڑھیں

پشاور کے ایجنٹ پاسپورٹ

پشاور کے ایجنٹ کو 4 لاکھ 35 ہزار روپے دے کر پاکستانی پاسپورٹ بنایا

ویب ڈیسک:وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عمان سے ڈی پورٹ کیے گئے افغان باشندے نور اسلام کو لاہور ائیر پورٹ پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم لاہور پہنچا اور کارروائی ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے مزید پڑھیں

تیراہ سکیورٹی فورسز

تیراہ کے مشران اور سکیورٹی فورسز کے مابین مذاکرات کامیاب

ویب ڈیسک: تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور اہل علاقہ کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد تیراہ میدان باغ کی مرکزی مسجد اور مدرسہ عیدالفطر کے بیسویں دن تک عوام کے حوالے کر دیا جائیگا، مدرسہ و مسجد کے فورسز کے مزید پڑھیں

درہ آدم خیل کوئلہ

درہ آدم خیل میں کوئلہ کانوں سے پانی زہریلا ہونے لگا

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے درہ آدم خیل میں کوئلے کی کانوں سے نکلنے والے فضلے اور اس کی وجہ سے پانی کی آلودگی سے متعلق دائر رٹ پر سیکرٹری معدنیات اور ڈپٹی ڈائریکٹر انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی پر مشتمل کمیٹی مزید پڑھیں

سلطانز فائنل میں پہنچ گئے

دفاعی چیمپئن قلندرز کو شکست، سلطانز فائنل میں پہنچ گئے

ویب ڈیسک:ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ملتان سلطانز کی جانب سے دیئے گئے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

حالات یہی رہے توانتخابات نہیں ہوسکیں گے،الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک::پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے مخصوص اور جنرل نشستوں کیلئے ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر سعید گل نے پنجاب میں سکیورٹی کے غیر مناسب انتظامات پر شدید تحفظات مزید پڑھیں

فضل الرحمٰن

عمران خان سی آئی اے ایجنٹ،زلمے خلیل زاد احتجاج کررہاہے،فضل الرحمٰن

ویب ڈیسک:پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو امریکی ایجنسی سی آئی اے کا ایجنٹ قرار دے دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

صحت کارڈ سکیم

صحت کارڈ سکیم میں وجود خامیوں کودور کیا جائے، وزیر اعلیٰ

ویب ڈیسک:نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت صحت کارڈ پلس سے متعلق اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ کو صحت کارڈ سکیم سے متعلق مختلف اُمور پر بریفنگ دی گئی اور صحت مزید پڑھیں

عمران کی گرفتاری

عمران کی گرفتاری سے بحران سنگین ہوجائے گا،جون میں الیکشن کرادیں،زلمے خلیل زاد

ویب ڈیسک:سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نے پاکستان میں جون میں الیکشن کرانے کی تجویز دیدی۔افغانستان کیلئے امریکا کے سابق خصوصی ایلچی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی جیسے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ڈرون حملے

جنوبی وزیرستان میں دکان پرڈرون حملے کی اطلاعات،2بچے جاں بحق

ویب ڈیسک:جنوبی وزیرستان میں ایک دکان پرڈرون حملے کی اطلاعات ہیں جس کے نتیجے میں دو کمسن بچے شہیداور ایک زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں ایک دکان پر مبینہ ڈرون حملہ ہوا جس میں کمسن مزید پڑھیں

پشاور رمضان کی خریداری

پشاور کے بازاروں پر رمضان کی خریداری کیلئے صارفین کا رش

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کیلئے خریداری کیلئے مقامی اور ملحقہ اضلاع کے شہریوں اور تاجروں نے پشاورکے تجارتی مراکز کا رخ کر لیا ہے گذشتہ دو روز کے دوران ہزاروں کی تعداد میں لوگ پشاور کے مختلف بازاروں کارخ کررہے مزید پڑھیں

تہکال میں رکشہ ڈرائیور قتل

تہکال میں رکشہ ڈرائیور،پشتخرہ میں تاجرکالرزہ خیز قتل

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ تہکال میں رکشہ ڈرائیور جبکہ پشتہ خرہ میں دکان کے اندر باڑہ گیٹ کے رہائشی کوگولیاں مارکر قتل کر دیا گیا ہے۔ دونوں وارداتوں کے ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگئے ۔ تہکال پولیس مزید پڑھیں

ڈینگی میں اضافہ

پیشگی انتظامات نہ ہونے پر ڈینگی کی افزائش میں اضافہ

ویب ڈیسک: ڈینگی مچھروں کے تدارک کیلئے بروقت انتظامات نہ کرنے کی وجہ سے صوبہ کے مختلف اضلاع میں ڈینگی مچھروں کی افزائش بڑھنے کی شکایات پیدا ہوگئی ہیں اورسیزن شروع ہونے سے قبل ہی تین اضلاع میںمجموعی طورپر10 کیس مزید پڑھیں

کوہاٹ میں سکیورٹی ہائی الرٹ

کوہاٹ میں سکیورٹی ہائی الرٹ،چیکنگ کاسلسلہ مزیدسخت کردیاگیا

زویب ڈیسک:کوہاٹ میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرکے چیکنگ کا سلسلہ مزید سخت کردیا گیا ہے۔ ضلع بھر میں رات گئے تک خصوصی ناکہ بندیوں اور سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے اورحساس مقامات کی نگرانی کا عمل اور انٹیلی جنس مزید پڑھیں