ظل شاہ ہلاکت کیس

ظل شاہ ہلاکت کیس میں عمران خان،یاسمین راشدکی گرفتاری کافیصلہ

ویب ڈیسک :نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ لاہور میں مارے جانے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کے کیس میں عمران خان اور یاسمین راشد بھی گرفتار ہوں گی۔عامر میر مزید پڑھیں

بنوں پولیس بم وبلٹ پروف گاڑیاں

دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے ڈیرہ،بنوں پولیس کو بم وبلٹ پروف گاڑیاں فراہم

ویب ڈیسک:ضم اضلاع سمیت ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں ریجنزمیں پولیس کو محفوظ کرنے اوردہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے جدید ہتھیاروں اور بکتربند گاڑیوں کی فراہمی کا سلسلہ شروع کردیا گیاہے ،اس ضمن میں جدید اسلحہ کے بعد بم اور بلٹ مزید پڑھیں

رمضان سے قبل ہی ذخیرہ اندوز سرگرم’من پسند نرخ مقرر

ویب ڈیسک: پشاورمیں ناجائز منافع خوروں نے رمضان المبارک کا استقبال ذخیرہ اندوزی اور کساد بازاری سے شروع کرنے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے روزمرہ استعمال کی چیزوں کے نرخ میں من پسند اضافہ کرلیا ہے۔ چینی کا کاروبار کرنے مزید پڑھیں

صوبے کی11فیصد آبادی کامنشیات میں مبتلا ہوناتشویشنا ک ہے، اعظم خان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے پاکستان خصوصاً خیبرپختونخوا میں منشیات کے استعمال کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنا ہم سب کی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا پختونخوا میں ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کافیصلہ

ویب ڈیسک: پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات میں بھی حصہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم میں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسرائیل کوتسلیم کرنے کیلئے ایٹمی پروگرام کی شرط رکھی،امریکی میڈیا

ویب ڈیسک :سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے بدلے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے دفاعی ضمانت مانگنے کے ساتھ ساتھ سویلین جوہری پروگرام بنانے کی خواہش بھی ظاہر کی ہے۔ امریکی ادارے نیویارک ٹائمز کے مزید پڑھیں

ہوٹلز میں صفائی

ہوٹلز میں صفائی کی ابتر صورتحال پر 10 منیجرز گرفتار

ویب ڈیسک :پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے یونیورسٹی روڈ پر معروف ہوٹلوں میں کچن میں گندگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 10 منیجرز گرفتار کرلئے، ضلعی انتظامیہ کو شکایت ملی کہ پشاور کے مختلف علاقو ں میں بڑے ہوٹلو مزید پڑھیں

نوشہرہ بہن بھائی قتل

نوشہرہ میں جواں سال بہن بھائی کا بہیمانہ قتل، راہگیر شدید زخمی

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں جواں سال بہن بھائی پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے، جہانگیرہ جی ٹی روڈ نودیہہ نڑی کے قریب کار اور موٹر سائیکل پر سوار آٹھ ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر کے بہن بھائی کو قتل مزید پڑھیں

پرائیویٹ سکولزفیڈریشن قتل کیس

وائس چیئرمین پرائیویٹ سکولزفیڈریشن کے قتل کیس میں اہم انکشافات

ویب ڈیسک: گلستان جوہر بلاک سیون میں فائرنگ کر کے قتل کئے جانیوالے فیڈریشن آف پرائیویٹ اسکولز پاکستان کے وائس چیئرمین خالد رضا کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں جس دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق26 مزید پڑھیں

چیئرمین واپڈا تصویر

چیئرمین واپڈا کو اپنی تصویر لگوانے کا شوق مہنگا پڑ گیا

ویب ڈیسک: چیئرمین واپڈا کو اپنی تصویر ہر دفتر میں قائد اعظم کے ساتھ لگانے کا مراسلہ مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد مراسلہ معطل کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل مراسلہ مزید پڑھیں

ایران سعودی عرب سفارتی تعلقات

برف پگھل گئی ،ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند

ویب ڈیسک:مشرق وسطیٰ کی سیاست میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی پر رضامند ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور سیکرٹری

علی امین گنڈاپورکا پرسنل سیکرٹری افغان شہری نکلا

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کی پاکستان شہریت جعلی نکل آئی ان کے اہل خانہ سمیت خاندان کے دیگر 10افراد کے پاس بھی جعلی شہریت ہے جسے مزید پڑھیں