پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات کرنے ہونگے، آئی ایم ایف

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات کیلئے مزید کام کی ضرورت ہے۔ مشرق وسطی اور وسطی ایشیاء کی معاشی صورتحال پر پریس کانفرنس مزید پڑھیں

امریکہ جارحانہ کارروائیوں کی بجائے امن کیلئے کوشاں ہے، انٹونی بلنکن

ویب ڈیسک: اٹلی میں ہونے والی جی 7 مُمالک کے اجلاس کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ جارحانہ کارروائیوں کی بجائے خطے میں امن کیلئَ کوشاں ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے حواب میں مزید پڑھیں

حلف برداری، حکومت جلد از جلد اسمبلی اجلاس بلائے، ڈاکٹر عباد اللہ

ویب ڈیسک: قائد حزب اختلاف خیبرپختونخوا ڈاکٹر عباد اللہ نے حکومت کو جلد از جلد اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عباد اللہ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں وزیر اعلی، سپیکر اور سیکرٹری مزید پڑھیں

بجلی چوری اور اوور بلنگ، ایف ائی اے کی چھاپہ مار ٹیموں کی سیکورٹی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کے خلاف چھاپہ مار کارروائیوں میں مصروف ایف آئی اے کی سیکورٹی کا مطالبہ کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ڈائیریکٹر ایف آئی اے پشاور زون کی جانب سے ڈی مزید پڑھیں

پشاور، انسداد پولیو مہم، مقرر اہداف کا حصول ٹیم ورک سے ممکن ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام متعلقہ اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

جامعات میں وی سیز کی عدم موجودگی ، مالی بحران بارے گورنر کا وزیراعلیٰ کو خط

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا کی جامعات کے مسائل کے حوالے سے گورنر حاجی غلام علی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو خط ارسال کر دیا۔ خط میں صوبہ بھر کی جامعات کے مالی بحران اور وی سیز کی عدم موجودگی مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات، امید ہے فارم 45 کو فارم 47 کا رزلٹ نہیں دیا جائیگا، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ الیکشن کمیشن اس دفعہ فارم 45 کو فارم 47 کا رزلٹ نہیں دے گی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پیسوں کی حاطر ہمیں جنگ میں دھکیلنے کی کوشش ہو رہی یے، ایمل ولی خان

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے والدہ کے چہلم کے موقع پر ولی باغ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسوں کی حاطر ہمیں دوبارہ جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کی جا مزید پڑھیں

نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمان عوام کی حقیقی ترجمانی کرینگے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر سیف نے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کے نئے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نومنتخب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، امدادی کارروائیاں جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ واقعات بھی نوٹ کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے لینڈ سلائیڈنگ واقعات کے بعد امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

صوابی، بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کرتے ہوئے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع صوابی کے علاقے گوھاٹی مصری بانڈہ میں بھائیوں کے مابین معمولی لڑائی پر والد نے مداخلت کی۔ ذرائع مزید پڑھیں

مالاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور مضافات میں بارش سے برساتی نالے ابل پڑے

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے مرکزی شہر بٹ خیلہ اور مضافات میں تیز بارش سے برساتی نالے ابل پڑے۔ ذرائع کے مطابق تیز بارش سے کئی ایک مقامات پر کچے مکانات کی چھتیں منہدم ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے، شیر افضل مروت

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ ایسے میں لاہور میں جلسے ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات کیلئِے بھر پور مہم چلائی جائَے گی، جلسے بھی مزید پڑھیں

دیر لوئر، مہنگی اور کم وزن روٹی کی فروخت پر گرفتاریاں اور جرمانے

ویب ڈیسک: ضلعی انتظامیہ دیر لوئر کی جانب سے مہنگی اور کم وزن روٹی کی فروخت پر کئی نانبائی گرفتار جبکہ کئی پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ضلع لوئر دیر میں ضلعی انتظامیہ ڈی سی واصل خان کی مزید پڑھیں

بلاول

مولانا فضل الرحمن کو احتجاج خیبر پختونخوا میں کرنا چاہئے،بلاول

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو اپنا احتجاج خیبر پختونخو ا میں کرنا چاہئے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مولانا فضل مزید پڑھیں