شدید بارش

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں شدید بارش، نشیبی علاقے زیر آب

ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ،دوران نشیبی علاقے زیر آب، پانی گھروں میں داخل ہو گیا ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے عید الفطر کے روز سے 15 اپریل تک صوبے بھر میں گرج مزید پڑھیں

جسٹس اشتیاق ابراہیم قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات

ویب ڈیسک: جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کر دیا گیا۔ اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس اشتیاق ابراہیم 15 اپریل سے بطور قائمقام چیف جسٹس ذمہ داریاں مزید پڑھیں

ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں، ان کا رویہ متعصبانہ ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کو رویہ متعصبانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں خیبر پختونخوا سے ہمیں پوری سیٹیں ملنی چاہیں جو کہ ہمارا مزید پڑھیں

ٹانک، نیو سبزی منڈی میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں بنوں روڈ پر نیو سبزی منڈی میں نامعلوم افراد کی جانب سے فاٸرنگ کی گئی۔ اس واقعہ میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فاٸرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر مزید پڑھیں

آسٹریلیا جونیئر اوپن سکواش چمپئن شپ، 5 ٹائٹلز پاکستان کے نام

ویب ڈیسک: آسٹریلیا جونیئر اوپن سکواش چمپئن شپ میں 5 ٹائٹلز پاکستان کے نام رہے۔ ان کامیاب کھلاڑیوں میں پشاور کی دو سگی بہنیں بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی شہر ملبورن میں منعقدہ آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چمپئن مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل، ملک بھر میں بارشوں کی نئی پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہو چکا ہے جس کے باعث آج سے 20 اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

صدر اور وزیراعظم کو سیاسی جماعتوں سے ملنے میں پہل کرنی چاہیے، غلام علی

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر مملکت اور وزیراعظم کو سیاسی جماعتوں سے ملنے میں پہل کرنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین تنازع کا آخری اور واحد حل دو ریاستی فارمولا ہی ہے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطین تنازع کا آخری اور واحد حل دو ریاستی فارمولا کے تحت ہی نکالا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازع سے جہاں دنیا بھر مزید پڑھیں

نوشہرہ اور چارسدہ میں ریسکیو غوطہ خور ٹیموں کی کارروائیاں جاری

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ اور چارسدہ میں ریسکیو غوطہ خور ٹیموں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق کنڈ پارک میں ایک اور چارسدہ میں تین افراد پانی میں تاحال لاپتہ ہیں۔ اس حوالے سے ریسکیو 1122 کی جانب سے مزید پڑھیں

پشاور، مستحقین کو رقوم تقسیم پر تشہیر، افسران و پارٹی عہدیداران سے وضاحت طلب

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کی جانب سے 10 لاکھ مستحق خاندانوں سمیت پولیس شہدا اور دیگر خاندانوں کو عید پیکیج کے تحت رقوم تقسیم کر دی گئیں۔ اس حوالے سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے ان اقدامات کی ویڈیوز اور تصاویر مزید پڑھیں

یونان، تاریخی مسجد میں 100 سال بعد عید الفطر کی نماز ادا کی گئی

ویب ڈیسک: یونان میں تاریخی عمارتوں کی کمی نہیں ان میں سے ایک تاریخی مسجد ینی بھی شامل ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یونان کے دوسرے بڑے شہر تھاسالونیکی میں واقع تاریخی مسجد ینی میں 100سال بعد مزید پڑھیں

غزہ، عید کے دوسرے روز صیہونیوں کی بربریت، مزید 63 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: عید کے دوسرے روز بھی غزہ کے عوام پر صیہونیوں کی بربریت کا سلسلہ جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی افواج کی بمباری سے مزید 63 فلسطینی شہید اور 45 زخمی ہوگئے۔ یاد رہے مزید پڑھیں