آرمی چیف کا دورہ شمالی وزیرستان، نماز عید جوانوں کیساتھ ادا کی

ویب ڈیسک: سربراہ پاک فوج کا دورہ شمالی وزیرستان، نماز عید فوجی جوانوں کے ساتھ ادا کی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شمالی وزیرستان کے علاقوں میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

خلیجی اور یورپی ممالک میں بھی آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک: سعودی عرب سمیت خلیجی اور یورپی ممالک میں بھی آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات اور قطر سمیت آسٹریلیا، سپین اور دیگر یورپی ممالک میں آج عیدالفطرعیقدت و احترام کے ساتھ منایا مزید پڑھیں

خان یونس سے اسرائیلی انخلاء کے بعد 84 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک: خان یونس سے اسرائیلی افواج کے انخلاء کے بعد 84 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق خان یونس سے اب تک امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے ایمبولینس کارکنوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن مزید پڑھیں

رفح پر قبضہ کا اسرائیلی پلان تیار، 40 ہزار خیموں کی خریداری شروع

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطین کے علاقے رفح پر قبضہ کیلئے پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل غزہ کے جنوبی شہر رفح سے فلسطینیوں کے انخلاء کی تیاری کے لیے 40 ہزار خیمے مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ کے بعد ترکی اور ایران کو بھی آنکھیں دکھانے لگا

ویب ڈیسک: غزہ کا پورا انفراسٹرکچر تباہ کرنے کے بعد اسرائیل اب ترکی اور ایران کو آنکھیں دکھانے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترکی کی جانب سے اسرائیل کو برآمدات پر پابندی کے بعد اسرائیل کی جانب سے جوابی کارروائی مزید پڑھیں

ایشیا اور یورپ میں سیکورٹی تعاون بڑھانے کیلئے روس اور چین متحد

ویب ڈیسک: ایشیا اور یورپ میں امریکی تسلط کے خاتمے اور اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کیلئے روس اور چین کے مابین سیکورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کی کوششیں بارآور ثابت ہونے لگی ہیں۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف مزید پڑھیں

چارسدہ، آفتاب شیرپاؤ نے نمازِ عید اپنے آبائی گاؤں میں ادا کی

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں بھِی دیگر اضلاع کی طرح نماز عید کا بھرپور اہتمام کیا گیا۔ ضلع بھر میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ نے نمازِ مزید پڑھیں

ہری پور، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان نے بھی اپنے علاقہ میں نماز عید ادا کی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما اور قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے ہری پور میں آبائی علاقہ ریحانہ میں اپنے چچا ذاد بھائیوں کے ہمرا نماز عید ادا کی۔ ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان مزید پڑھیں

سربراہان پاک افواج کی عیدالفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد

ویب ڈیسک: عیدالفطر کے موقع پر افواج پاکستان کے چیئرمین چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیف کی جانب سے قوم کو مبارکباد دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملتان گیریژن میں مزید پڑھیں

عیدالفطر ہمیں ضرورت مندوں کیلئے مدد کا ہاتھ بڑھانے کا درس دیتا ہے، امیر مقام

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے اپنے آبائی گاؤں پورن چاگم میں عیدالفطر کی نماز ادا کی۔ اس موقع پر انہوں نے لوگوں سے عید کی خوشیاں بانٹتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

مردان، تمام عیدگاہوں پر ریسکیو 1122 اہلکاروں نے خصوصی ڈیوٹی انجام دی

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں ریسکیو 1122 اہلکاروں نے نماز عید کے دوران عوام کو بروقت اور بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے عیدگاہوں پر خدمات پیش کیں۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان یوسفزئی کی ہدایات کے مطابق مزید پڑھیں

عیدالفطر کی نماز

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں عیدالفطر کی نماز ادا، خصوصی تقریبات کا انعقاد

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں عیدالفطر کی نماز ادا کر دی گئی۔ اس موقع پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور لوگوں نے ایک دوسرے سے گلے مل کر خوشی کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق ہنگو، مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود نے نماز عید اڈیالہ جیل میں ادا کی

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نماز عید اڈیالہ جیل میں ادا کی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کی مرکزی جامع مسجد میں منعقدہ اجتماع میں دیگر قیدیوں کے ہمراہ پولیس مزید پڑھیں

پشاور، عید الفطر ملت اسلامیہ کی اجتماعیت اور یگانگت کا مظہر ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید الفطر ملت اسلامیہ کی اجتماعیت اور یگانگت کا مظہر ہے۔ یاد رہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے عیدالفطر مزید پڑھیں