آئی ایم ایف کا نیا پروگرام ناگزیر، ٹیکس سے جائیداد منتقلی رک گئی ہے، مزمل اسلم

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے آئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں کہا ہے کہ فاسٹ فارورڈ ، آئی ایم ایف کا ن یا پروگرام ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پراپرٹی پر مزید پڑھیں

رستم، رمضان المبارک میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کے باعث سبزی اور فروٹ شہریوں کی دسترس سے باہر ہو مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے

ویب ڈیسک: پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار عہدہ سنبھالنے کے بعد آج برسلز میں ہونے والی پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سمٹ میں شرکت کے علاوہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار مختلف مزید پڑھیں

ڈونلڈ لو کی کانگریس کمیٹی کے سامنے پیشی معمول کی کارروائی ہے، ویدانت پٹیل

ویب ڈیسک: امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ڈونلڈ لو کی کانگریس کمیٹی کے سامنے پیشی معمول کی کارروائی ہے۔ ویدانت پٹیل کا اس مزید پڑھیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب

ویب ڈیسک: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

ٹانک، بڑھتی چوری وارداتیں، تاجر برادری کا آج شہر بھر میں شٹر ڈاون کا اعلان

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں چوری وارداتیں معمول بن گئیں جس کے باعث دکاندار اور شہری عدم تحفظ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بڑھتی چوری وارداتیں علاقے کا امن و سکون تباہ کر رہی ہیں۔ ضلع ٹانک مزید پڑھیں

مہمند، بلدیاتی نمائندوں کا اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں بلدیاتی نمائندوں نے اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ دو سال گزرنے کے باوجود بھی ضلع مہمند کے بلدیاتی نمائندوں مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

سائفر معاملے پرعمران خان سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہوا، عطاء تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر کے معاملے پر عمران خان آج سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہو گیا ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت

صوبائی وزیر صحت کا ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ کا دورہ،ایم ایس معطل

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے ناقص مینجمنٹ اور عوامی شکایات پر ایم ایس کو معطل کردیا ۔ وزیر صحت نے ایمرجنسی میں موجود مریضوں کی مزید پڑھیں

مریم نواز

معاشی ترقی کیلئے پائیدار امن و استحکام ناگزیر ہے،مریم نواز

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لئے پائیدار امن و استحکام ناگزیر ہے، عوام کے جان و مال کی حفاظت سے بڑی قومی خدمت نہیں ہوسکتی انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم اورکابینہ اراکین

وزیراعظم اورکابینہ اراکین کا تنخواہیں ومراعات نہ لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا مزید پڑھیں

2دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 2دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 19اور 20مارچ مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

گورنر اسمبلی اجلاس طلب نہیں کرسکتا،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب نہیں کرسکتا، گورنر کے پاس صوبائی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے اسپیکر کو درخواست کرنے کا اختیار ہے ۔ گورنر خیبر پختونخوا مزید پڑھیں