امریکہ بھر میں مظاہرے

امریکہ بھر میں ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے، ہزاروں افرد شریک

ویب ڈیسک: امریکہ بھر میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں جن میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف آج مختلف امریکی ریاستوں میں احتجاج ہورہا ہے مزید پڑھیں

امریکا کے یمن پر تازہ حملے

امریکا کے یمن پر تازہ حملے، جوابی کارروائی میں امریکی ڈرون تباہ

ویب ڈیسک: یمن پر امریکی فضائی حملے شدت اختیار کرگئے ہیں، تازہ ترین کارروائی کے دوران مزید تین یمنی شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، امریکا نے دارالحکومت صنعا، امران، مارب اور حدیدہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی ،غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے غزہ میں جاری جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا ۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے واضح کیا کہ اگر ہم فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مطالبات کے مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی پہلی کامیابی

پی ایس ایل 10میں پشاور زلمی کی پہلی کامیابی، ملتان سلطانز کو ہرادیا

ویب ڈیسک: ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل 10) میں پشاور زلمی نے پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو 120رنز سے ہرا دیا ۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مزید پڑھیں

پہاڑی علاقوں میں تعمیرات منظم

خیبرپختونخوا: پہاڑی علاقوں میں تعمیرات منظم کرنے کا فیصلہ، ورکنگ گروپ تشکیل

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پہاڑی علاقوں میں تعمیرات منظم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس مقصد کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل دیدیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے اس حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ مزید پڑھیں

عوامی مسائل و شکایات کا ازالہ

عوامی مسائل و شکایات کا ازالہ میری ترجیحات میں شامل ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ڈیرہ جات آف روڈ چیلنج کے سلسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں عوامی وزیراعلیٰ ہوں اور عوامی مسائل و شکایات مزید پڑھیں

پرانی دشمنی پر فائرنگ سے دو

صوابی: پرانی دشمنی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ،ملزمان فرار

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے گاؤں مرعز میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں‌ کامیاب ہو گئے. تفصیلات کے مطابق صوابی کے گاؤں مرعز مقبر ہ کے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے دہشتگردی

اسلام آباد، سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، دہشتگرد گرفتار

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، اور اس دوران دہشتگرد بہارہ کہو سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے شعبہ سی ٹی ڈی نے مزید پڑھیں

15ہزار سے زائد سرکاری کتب باڑہ

خیبر، 15ہزار سے زائد سرکاری کتب باڑہ کے پیڑول پمپ سے برآمد

ویب ڈیسک: ضلع خیبر میں 15ہزار سے زائد سرکاری کتب باڑہ کے پیڑول پمپ سے برآمد کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں سب ڈویژنل ایجوکیشن افسر باڑہ شیر زمان آفریدی نے باڑہ کے ایک مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف دہشتگردوں کیلئےنرم

پاکستان تحریک انصاف دہشتگردوں کیلئےنرم گوشہ رکھتی ہے، طلال چوہدری

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف دہشتگردوں کیلئےنرم گوشہ رکھتی ہے، اسی لئے دہشت گردی پرقابو پانےکی بجائےجرگے سے متعلق واویلا کر رہی ہے۔ ان مزید پڑھیں

الیکشن دھاندلی کیس کیخلاف عمر ایوب

الیکشن دھاندلی کیس کیخلاف عمر ایوب کی درخواست ناقابل سماعت قرار

ویب ڈیسک: الیکشن دھاندلی کیس کیخلاف عمر ایوب کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی گئی، اس حوالے سے عدالت نے اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 18 ہری پور پر الیکشن دھاندلی کیس کیخلاف مزید پڑھیں

صوبوں کے درمیان تفریق پیدا کرنے

صوبوں کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، زرتاج گل

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ صوبوں کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، سندھ کی تمام نہریں انہوں نے خود بیچ دی ہیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں