اسرائیلی قیادت

اسرائیلی قیادت کا ایران کیخلاف جوابی کارروائی پر اتفاق نہ ہوسکا

ویب ڈیسک: ایران کے حملے کے بعد صیہونی ریاست کی کابینہ اور سیاسی قیادت میں پھوٹ پڑگئی اور تاحال جوابی کارروائی کی حکمت عملی پر اتفاق نہ ہوسکا عرب میڈیا کے مطابق ایران کا حملہ اتنے بڑے پیمانے پر اس مزید پڑھیں

سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد

عید پر 6لاکھ کے قریب سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد

ویب ڈیسک: عیدالفطر پر 6لاکھ کے قریب سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد ، محکمہ سیاحت اور خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پانچ دنوں میں 5لاکھ 83 ہزار سے زائد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا مزید پڑھیں

بلاول

دھرنا دھرنا کی سیاست سے جمہوریت کا نقصان پہنچے گا،بلاول

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بعض سیاستدان دھاندلی کا ڈھول بجا کر معاشی اور سیاسی عدم استحکام لانا چاہتے ہیں،دھرنا دھرنا یا گلی گلوچ کی سیاست سے جمہوریت کا نقصان پہنچے گا۔ مزید پڑھیں

خاتون کی لاش بر آمد

ٹرین میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد

ویب ڈیسک: ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق7اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا، خاتون مزید پڑھیں

پیاربھرے پیغامات

اسرائیلی شہریوں کے اردن کے شاہ عبداللہ کیلئے پیاربھرے پیغامات

ویب ڈیسک: ایرانی حملے کو ناکام بنانے میں تعاون کرنے پر اسرائیلی شہریوں نے اردن کے شاہ عبداللہ کیلئے محبت بھرے پیغامات جاری کردیئے سوشل میڈیا پر اردن کے شاہ عبداللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسرائیلی شہریوں نے اپنے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ، آصفہ بھٹو حلف اٹھائیں گی

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے بند

مسلسل بارشیں:چترال میں 17اپریل تک تعلیمی ادارے بند

ویب ڈیسک: چترال میں مسلسل بارشوں کے باعث 17اپریل تک تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ)لوئر چترال نے درخواست کے ذریعے اسکولوں کو بند کرنے مزید پڑھیں

افغانستان میں بارش

افغانستان میں بارش اور سیلابی ریلے ، 33افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: افغانستان میں کئی روز سے جاری موسلادھار بارش اور سیلابی ریلوں کے نتیجے میں 33افراد جاں بحق اور 27زخمی ہو گئے۔ محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ترجمان کے مطابق بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث تقریبا ً600مکانات جزوی یا مزید پڑھیں

عامر تانبا

بھارتی دہشتگرد پر حملہ کرنیوالاعامر تانبا قاتلانہ حملے میں زخمی

ویب ڈیسک: لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملہ کرنے والا عامر تانبا قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اسلام پورہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کوٹ لکھپت جیل میں بھارتی دہشت مزید پڑھیں

لنڈی کوتل میں بارش

لنڈی کوتل میں بارش،سیلابی ریلے میں 5افراد بہہ گئے

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں موسلا دھار بارش اور سیلاب کے باعث مختلف مقامات پر پاک افغان شاہراہ بند ،سیلابی ریلے میں پانچ افراد گاڑی سمیت بہہ گئے۔ مقامی افراد نے اپنی مدد اپ کے تحت پانچ افراد کو ریسکیو مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کا ایران کے 99فیصد ڈرون اور میزائل تباہ کرنے کادعویٰ

ویب ڈیسک:اسرائیلی فوج نے ایران کے داغے گئے 99فیصد ڈرون اور میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ اسرائیلی وزیر دفاع کے مطابق ایران نے 300سے زائد پروجیکٹائل اسرائیل کی طرف داغے، بیلسٹک میزائلوں کی معمولی تعداد اسرائیلی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل، مشترکہ اجلاس 18اپریل کو ہوگا

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا اجلاس کل جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کرکے18اپریل کو طلب کرلیا گیا ۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کل شام 5 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن مزید پڑھیں

عید الفطر پر 1لاکھ 61ہزار سے زائد سیاحوں کی اورکزئی آمد

ویب ڈیسک: عید الفطر کے موقع پر 1لاکھ 61ہزار سے زائد سیاحوں کی ضلع اورکزئی آمد ،پاک فوج کی جانب سے سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے تھے۔ پاک آرمی اور ڈسٹرکٹ ایدمنسٹریشن کی جانب سے مختلف کھیلوں کا انعقاد مزید پڑھیں

مدثر محمود سپرد خاک

بونیر میں شہید ہونیوالے لانس حوالدار مدثر محمود سپرد خاک

ویب ڈیسک: بونیر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے لانس حوالدار مدثر محمود کو آبائی آبائی علاقے میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 35سالہ لانس حوالدار مدثر محمود گزشتہ مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی

جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں،ملیحہ لودھی

ویب ڈیسک: قوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں ہے،جنگ اگر خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں