قومی کرکٹرز کے اعزاز میں آرمی چیف کی جانب سے افطار ڈنت کا اہتمام

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی ہاؤس میں منعقدہ افطار مزید پڑھیں

پشاور، سیاسی انتقام اور صوبائی منافرت ملک کیلئَے نقصان دہ ہے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے سیاسی انتقام اور صوبائی منافرت نقصان دہ ہے جبکہ وفاق اور پنجاب سیاسی فائدے کی خاطر صوبائی منافرت پھیلارہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ چچا اور بھتیجی دونوں مزید پڑھیں

مالاکنڈ، برقعہ پہن کر خواتین کو لوٹنے والا چور گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں برقعہ پہن کر خواتین کو لوٹنے والا چور گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق برقعہ پہن کر شاپنگ مارکیٹ میں خواتین کو لوٹنے والا ملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، اظہر محمود قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

ویب ڈیسک: نیوزی لینڈ کرک ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ذرائع مطابق سابق آل راونڈر اظہر محمود دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کر دیئے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نئِی جماعت رجسٹرڈ کرانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی نئی سیاسی جماعت کیلئے الیکشن کمیشن میں کاغذات جمع کرا دیئے۔ اس حوالے سے شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

خیبر، ایف سی اور کسٹم انٹیلی جنس کی کارروائی، منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں ایف سی اور کسٹم انٹیلی جنس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 195 ملین روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی جبکہ اس کارروائی کے دوران 8 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ کسٹم مزید پڑھیں

ہری پور، پولیس کی نامعلوم مشکوک ملزمان پر فائرنگ، راہ گیر زخمی

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کے تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود کانگڑہ میں پولیس کی نامعلوم مشکوک ملزمان پر مبینہ فائرنگ سے راہ گیر زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے شہری کے زخمی ہونے پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 10 اپریل سے شروع ہونے کا امکان

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر بارشوں، تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ 10 اپریل سے مزید پڑھیں

ریاض، شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 10 اپریل کو ہو گی

ویب ڈیسک: سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث عید الفطر 10 اپریل کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب، برطانیہ اور آسٹریلیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ مزید پڑھیں

سیاحوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی، عیدالفطر پر ٹورازم سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سیاحت، ثقافت، آثارقدیمہ و عجائب گھر زاہد چن زیب نے عیدالفطر کے پیش نظر سیاحتی علاقوں میں تعینات ٹورازم پولیس کے اہلکاروں اور ٹورازم سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

سوات، چاند رات پر ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک: ضلع سوات میں چاند رات پر ہوائی فائرنگ، آتش بازی، ڈبل سواری، کھلونہ نما اسلحے کی نمائش، پٹاخوں اور آتشی مواد کی فروخت پر پابندی عائد کر تے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مزید پڑھیں

ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کو مکمل حقائق پر مبنی 2023 رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل پاکستان کی 2023 کی سالانہ رپورٹ کے حوالے سے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 19 فروری کو محفوظ کیا جانے والا فیصلہ سنا دیا۔ ذرائع کے مطابق جاری فیصلہ میں ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل پاکستان کو 2023 کی مزید پڑھیں

چارسدہ، ایمل ولی خان کی والدہ کی وفات پر بلاول بھٹو زرداری کی تعزیت

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کرنے کیلئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ولی باغ چارسدہ کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی مزید پڑھیں

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخابات روکنے کیلئے پی ٹی آئی متحرک، بائیکاٹ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات روکنے کیلئے پی ٹی آئی متحرک ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے بائیکاٹ مزید پڑھیں

کمسن بچی

پشاور:خزانہ کی حدود میں کمسن بچی کو اغواء کے بعد بے دردی سے قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ خزانہ میں کمسن بچی کو اغواء کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ روڈ بخشو پل ، گائوں مسلم آباد ریاض گھڑی میں نامعلوم افراد نے دن دو بجے مزید پڑھیں