خود ساختہ مہنگائی

خود ساختہ مہنگائی،پشاور ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت کو نوٹس

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے رمضان کے مہینے میں خودساختہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف دائررٹ پر صوبائی حکومت اور چیف سیکرٹری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پررپورٹ طلب کرلی ۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقاراحمد مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن

خیبر پختونخوا ضمنی الیکشن :ریٹرننگ افسران کل پبلک نوٹس جاری کریں گے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے لئے ریٹرننگ افسران کل بروز جمعہ پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ شیڈول کے مطابق خیبر پختونخوا میں این اے 8 باجوڑ ، این اے مزید پڑھیں

رمضان پیکیج

خیبر پختونخوا حکومت کے رمضان پیکیج کیلئے فنڈ جاری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کے رمضان پیکیج کے لئے محکمہ خزانہ نے فنڈ جاری کردیا ہے ۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے اس حوالے سے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستحق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مکینزم طے کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا مکینزم طے کرنے کیلئَے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا۔ اسلام اباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آِئی سے ملاقات پر پابندی کے حوالے سے دائر مزید پڑھیں

حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ، ضمانت منظور

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت نے منسوخ جبکہ ضمانت منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق حسن اور حسین نواز کے خلاف فلیگ شپ، مزید پڑھیں

چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس

ویب ڈیسک: چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹیفکیشن وزیراعظم نے واپس لے لیا۔ یاد رہے کہ گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ظفر محمود کو وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا تعینات کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ویب ڈیسک: سابق صوبائی وزیر پی ٹی آئی رہنماء نور الحق قادری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی مزید پڑھیں

چمکنی، گھر میں ڈکیتی، چور 6 تولے سونا، 9 لاکھ سے زائد نقدی لے آڑے

ویب ڈیسک: تھانہ چمکنی کے علاقے زرین آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈکیت گروہ گھر سے ساڑھے 9 لاکھ روپے نقد، 6 تولے سونا اور دو کمپیوٹر سیٹ سمیت کر فرار ہو گئے۔ تھانہ چمکنی میں درج رپورٹ مزید پڑھیں

پشاور، خطرناک سنیچر اور موٹر سائِیکل لفٹر گروہ کا رکن گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ فقیر آباد پولیس کی اہم کارروائی، خطرناک سنیچر اور موٹر سائِیکل لفٹر گروہ کا رکن گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فقیراباد پولیس شاہ نواز ٹاون کی حدود میں گشت پر تھی کہ مشکوک موٹرسائیکل سواروں مزید پڑھیں

ہمیں سیاست سے بالا تر ہو کر ملک کیلئَے کام کرنا ہوگا، احسن اقبال

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں سیاست سے بالاتر ہو کر ملک کیلئے کام کرنا ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا جمہوری عمل کا حصہ بننا خوش مزید پڑھیں

نوشہرہ، یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا ہے نہ گھی، چینی بھی نہیں ملتی، عوام خوار

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں عوام نے یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے خوردونوش کے حوالے سے کہا کہ یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا ہے نہ گھی، چینی بھِی نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹور سے ریلیف مزید پڑھیں

رمضان شروع ہوتے ہی بنوں، ٹانک اور لوئر دیر میں مہنگائی کا طوفان امڈ آیا

ویب ڈیسک: رمضان شروع ہوتے ہی ٹانک اور لوئر دیر میں‌مہنگائی کا طوفان امڈ آیا، اشیائے خرد نوش کی قیمتوں میں تین گنا اضافہ کر دیا گیا جس سے شہری سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع بھر مزید پڑھیں

اپر کوہستان، کوسٹر گاڑی کھمبے سے ٹکرا کر الٹ گئی، 3 افراد زخمی

ویب ڈیسک: اپر کوہستان کی تحصیل داسو میں موڑ ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ، کوسٹر گاڑی کھمبے سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ اس واقعہ میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوسٹر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 2 اپریل کو ہوگی

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔ شیڈول کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ 2 اپریل کو ہوگی۔ الیکشن شیڈول کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے امیدوار کاغذات نامزدگی 15 اور 16 مارچ کو مزید پڑھیں

پشاور، بچوں کیساتھ زیادتی اور استحصال میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار، ویڈیوز برآمد

ویب ڈیسک: بچوں کیساتھ زیادتی اور استحصال میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ویڈیوز بھی برآمد کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں مزید پڑھیں