تختہ بیگ کے مقام پر طلباء

جمرود، تختہ بیگ کے مقام پر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ، پاک افغان شاہراہ بند

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں تختہ بیگ کے مقام پر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ، اس دوران طلبہ نے پاک افغان شاہراہ بطور احتجاج بند کردی۔ طلبہ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سکول کے امتحانی ہال سے اساتذہ مزید پڑھیں

افغانستان سے بات چیت میں خیبرپختونخوا

افغانستان سے بات چیت میں خیبرپختونخوا کو نظرانداز کرنا غیرسنجیدگی کا مطاہرہ ہے

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کا عمل دیر سے ہی سہی لیکن خوش آئند ہے، لیکن افغانستان سے بات چیت میں خیبرپختونخوا کو نظرانداز کرنا غیرسنجیدگی کا مطاہرہ ہے. مزید پڑھیں

مشیر صحت کا اچانک کنگ عبداللہ

مشیر صحت کا اچانک کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ کا دورہ، ایم ایس معطل

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر صحت کا اچانک کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ کا دورہ، اور اس دوران ناقص انتظامی امور پر ایم ایس معطل کر دیئے گئے، اور انہیں ڈی جی ہیلتھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ مزید پڑھیں

حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹریاں مقامی

ہری پور، حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹریاں مقامی آبادیوں کیلئے عذاب بن گئیں

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹریاں مقامی آبادیوں کیلئے عذاب بن گئیں، پولٹری فیڈ فیکٹریاں، سیمنٹ کارخانے، سلفیورک ایسڈ کے پلانٹس، سٹیل ملز، لیڈکی پلیٹوں کے یونٹس زہریلہ دھواں اور گیس چھوڑتی ہیں۔ حطار انڈسٹریل مزید پڑھیں

گزشتہ 12گھنٹوں سے بجلی بند

ہری پور سمیت دیہی علاقوں میں گزشتہ 12گھنٹوں سے بجلی بند، پانی ناپید

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور شہر سمیت دیہی علاقوں میں گزشتہ 12گھنٹوں سے بجلی بند ہے، جس کی وجہ سے بجلی کے علاوہ انٹرنیٹ بھِ بند ہے، پانی سمیت دیگر ضروریات زندگی کا حصول عوام کیلئے ناممکن بن گیا۔ دیہی مزید پڑھیں

طبی عملے نے ہڑتال کر دی

لاہور، سرکاری ہسپتالوں میں طبی عملے نے ہڑتال کر دی، او پی ڈی بند

ویب ڈیسک: لاہور میں سرکاری ہسپتالوں میں طبی عملے نے ہڑتال کر دی، او پی ڈی بند ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، پرچی کاونٹر بھی لوک کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں گزشتہ مزید پڑھیں

سیکورٹی، امن و سلامتی

سیکورٹی، امن و سلامتی سے متعلق پاک افغان مذاکرات شروع

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان میں سیکورٹی، امن و سلامتی سے متعلق مذاکرات شروع ہو گئے، دونوں ممالک کے وفود کے مابین مذاکرات افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہو رہے ہیں۔ قبل ازیں پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مزید پڑھیں

سینکڑوں طلبہ کے امریکی ویزے منسوخ

فلسطینیوں کے حق میں بولنا مہنگا پڑ گیا، سینکڑوں طلبہ کے امریکی ویزے منسوخ

ویب ڈیسک: امریکہ میں فلسطینیوں کے حق میں بولنا مہنگا پڑ گیا، اس دوران سینکڑوں طلبہ کے امریکی ویزے منسوخ کر دیئے گئے. تفصیلات کے مطابق امریکہ میں فلسطینیوں کے حق میں بولنا مہنگا پڑ گیا، اس صورتحال میں‌امریکی امیگریشن مزید پڑھیں

امریکی فضائی حملے میں شہداء

یمن، امریکی فضائی حملے میں شہداء کی تعداد 80 تک جا پہنچی، 171 زخمی

ویب ڈیسک: یمن کی آئل بردار بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں شہداء کی تعداد 80 تک جا پہنچی اور اس حملے میں‌ 171 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق راس عیسیٰ کی تیل بردار بندرگاہ پر خوفناک مزید پڑھیں

امریکہ اور ایران میں‌آج مذاکرات

جوہری معاہدہ ، امریکہ اور ایران میں‌آج مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا

ویب ڈیسک: جوہری معاہدہ کے سلسلے میں‌امریکہ اور ایران میں‌آج مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا، آج ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ روم میں ہونے والے ہیں. ذرائع نے بتایا ہے کہ ایران نے امریکا مزید پڑھیں

گلیڈی ایٹرز کو 56رنز سے ہرا دیا

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56رنز سے ہرا دیا

ویب ڈیسک: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل 10) میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے ہرادیا ۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں

امریکا کا نیا وار،

تجارتی جنگ میں امریکا کا نیا وار، چینی بحری جہازوں پر بھی فیس عائد کردی

ویب ڈیسک: امریکا اور چین کے درمیان شدت اختیار کرتی تجارتی جنگ میں امریکا نے چین پر ایک اور وار کرتے ہوئے چینی بحری جہازوں پر بھی فیس عائد کردی ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے چینی بحری صنعت مزید پڑھیں

پاکستان میں بغیر ویزے کے اب کوئی

پاکستان میں بغیر ویزے کے اب کوئی نہیں رہے گا ، طلال چوہدری

ویب ڈیسک: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود 75فیصد افغانیوں کے پاس کوئی دستاویزات موجود نہیں، بغیر ویزا کے یہاں اب کوئی نہیں رہے گا ۔ وفاقی دارالحکوکمت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

عرب امارات کے وزیر خارجہ

عرب امارات کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے

ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کے دورے پر آئیں گے ۔ دفترخارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید ایک روزہ دورہ پر پیر کو اسلام آباد مزید پڑھیں

توہین عدالت کی درخواست دائر

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ درخواست گزار عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے موقف اختیار کیا ہے مزید پڑھیں

150سے زائد افراد کی حالت غیر

پارا چنار :مضر صحت کھانا کھانے سے 150سے زائد افراد کی حالت غیر

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع پارا چنار میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 150سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی ۔ افسوسناک واقعہ پاراچنار کے نواحی علاقے شلوزان دوراوی میں پیش آیا جہاں شادی مزید پڑھیں