انتخابات ملتوی ہونے پر چیئرمین سینیٹ کا انتخاب متنازعہ ہوگا، معظم بٹ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی ہونے سے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے نشستوں پر بھی سوالات اٹھنے لگے۔ ترجمان پی ٹی آئی معظم بٹ ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نہ ہونے سے چیئرمین مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے معاملے سے سینیٹ انتخابات کو مشروط کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف اعظم سواتی نے درخواست دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو مزید پڑھیں

پشاور، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر پر مخصوص نشستوں پر امیدواروں سے حلف نہ لینے کے حوالے سے توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ‏عدالت کی ج انب سے مزید پڑھیں

کیلیفورنیا، خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کا دوسرا مرحلہ مکمل

ویب ڈیسک: امریکی شہر کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا ۔ ووٹنگ کے سیکنڈ فیز میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ یاد رہے کہ سکھ مزید پڑھیں

غیر قانونی انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف عدالت جائینگے، فیصل جاوید

ویب ڈیسک: سابق سینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بتایا ہے کہ انتخابات ملتوی کرنا غیر آئینی عمل ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ جب مخصوص نشستیں نہیں تھیں تو کیسے صدر اور وزیر اعظم کا الیکشن مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کو حقائق سے آگاہ کر دیا، اب جو فیصلہ آئِگا قبول ہوگا، بابر سلیم سواتی

ویب ڈیسک: سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ادارے حدود سے تجاوز کررہے ہیں۔ حلف کے حوالے سے معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ بابر سلیم سواتی نے کہا کہ عدالت مزید پڑھیں

افغانستان میں بارودی سرنگوں سے زیادہ تر بچے متاثر ہو رہے ہیں، یونیسیف

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی زیلی تنظیم یونیسیف کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں بارودی سرنگوں سے زیادہ تر بچے متاثر ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ادارہ کے مزید پڑھیں

اسرائیل پڑوسی ممالک میں مسلح کارروائیوں سے باز رہے، روس

ویب ڈیسک: شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل پڑوسی ممالک میں مسلح کارروائیوں سے باز رہے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا مزید پڑھیں

اسرائیلوں کا پارلیمنٹ کے باہر حکومت مخالف احتجاج

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری کشت و خون پر جہاں دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں وہیں اسرائیل میں بھی مظاہرے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائِیلیوں کی جانب سے پارلیمنٹ کے باہر حکومت مخالف احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی غزہ جنگ میں سینکڑوں اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ میں جاری جنگ کے دوران اپنے سینکڑوں اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونیوالی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے دوران مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی، پی ٹی آئِی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلے مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے 88 اراکین قومی اسمبلی آزاد قرار

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے 88 اراکین قومی اسمبلی آزاد قرار دیدیتے گئے۔ اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ایوان میں حکومتی مزید پڑھیں

پشاور، ان غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں اٹھانے دیں گے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ ہم ان غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں اٹھانے دیں گے۔ عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے، ہمیں‌ہماری سیٹیں نہیں دی گئیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ ہماری درخواست پر کمیشن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، عون چودھری کی کامیابی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات میں عون چودھری کی کامیابی کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق عون چودھری کی کامیابی کے خلاف درخواست سلمان اکرم راجہ نے دائر کر رکھی ہے جسے لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں