علی زیدی

میری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، علی زیدی کاپی ٹی آئی کو انتباہ

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے پی ٹی آئی رہنمائوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ میری خاموشی کو غلطی سے بھی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مزید پڑھیں

پولیس کا اہلکار گرفتار

کراچی میں اسلحہ کی سمگلنگ ناکام، خیبر پختونخوا پولیس کا اہلکار گرفتار

ویب ڈیسک: سندھ پولیس کے کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کے دوران خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار کو گرفتار کرکے اسلحہ کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس راجہ عمر خطاب کے مطابق سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ونگ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

چیف سیکرٹری کی تعیناتی پر وفاق کو ذمہ داری کا احساس ہونا چاہئے،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری کی تعیناتی پر وفاق کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہئے ،مرضی کی ٹیم ساتھ رکھناوزیر اعلیٰ کا حق ہوتاہے۔ چیف سیکرٹری کی تعیناتی کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زرعی زمینوں سے متعلق تفصیلی اعداد و شمار اکٹھا کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبہ بھر میں زرعی زمینوں سے متعلق تفصیلی اعداد و شمار اکٹھا کرنے کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی مزید پڑھیں

بے ضابطگیاں کی شکایات

کڈنی سنٹرپشاورکیلئےآلات کی خریداری اورتعمیراتی ٹھیکوں میں بےضابطگیوں کی شکایات

ویب ڈیسک: کڈنی سنٹرپشاورمیں آلات کی خریداری اور تعمیراتی ٹھیکوں میں وسیع پیمانے پربے ضابطگیوں کی شکایات سامنے آگئیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابابق انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزپشاورکے لئے مختلف آلات مارکیٹ ریٹ سے مہنگے داموں خریدنے اورمنظور نظر کمپنی مزید پڑھیں

زلزلہ

اقوام متحدہ میں غزہ کی صورتحال بیان کرنے کے دوران زلزلہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں غزہ کی صورتحال بیان کرنے کے دوران زلزلہ آگیا۔ نیویارک میں جب زلزلہ آیا اس وقت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی بربریت مزید پڑھیں

ن لیگ میں اختلافات

امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات

ویب ڈیسک: مسلم لیگ (ن)خیبرپختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کے بیٹے نیاز محمد کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے امیرمقام کے مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

سکیورٹی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوتا ہے،اعظم نذیر تارڑ

ویب ڈیسک:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں کا اپنا کردار ہے انہیں اپنا وہ کردار ادا کرنا ہوتا ہے،سکیورٹی اداروں کو ہر وقت کٹہرے میں کھڑے کرنا مناسب نہیں ہے۔ ٹی وی انٹرویو میں مزید پڑھیں

شیرافضل مروت

شیرافضل مروت کا پارٹی اختلافات پربیانات نہ دینے کااعلان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات نہ دینے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ دو ماہ سے میڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات مزید پڑھیں

50سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل کی مختلف شہروں میں بمباری،50سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری سے مزید 50سے زیادہ فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ خان یونس میں صیہونی افواج کی بمباری سے ہلاک ہونے والے اسرائیلی یرغمالی کی لاش مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیل کے بڑے شہروں میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے

ویب ڈیسک: اسرائیل کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے ،وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف عوام سڑکوں پر امڈ آگئے۔ تل ابیب میں مظاہرین پرکارچڑھادی گئی جس کی زد میں آکر پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت مزید پڑھیں

بی آر ٹی پشاور

وزیراعلیٰ کی ہدایت پربی آرٹی پشاورکی سروس رات12بجےتک فعال رکھنےکافیصلہ

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر بی آر ٹی کی سروس رات 12بجے تک فعال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق اوقاتِ کار میں توسیع چاند رات تک ہے،ٹرانس پشاوراضافی اوقاتِ مزید پڑھیں

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور اس دوران 2 دہشتگرد ہلاک کر دیئَے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر ممکنہ حملہ، امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

ویب ڈیسک: شام میں ایران کے قونصل خانے پر اسرائیل کے حملے کےبعد سے اسرائیل پر ایرانی جوابی حملے کے امکانات بڑھ گئے ہیں حتیٰ کہ امریکہ نے بھی اس کی بو سونگھ لی۔ ذرائع کے مطابق امریکہ نے ایران مزید پڑھیں