حقیقی آزادی مارچ، علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ویب ڈیسک: پی تی آئی حقیقی آزادی مارچ مقدمات کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری جبکہ فیصل مزید پڑھیں

پشاور، فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں تھانہ خزانہ کی حدود میں دو فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ کے دوران 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مزید پڑھیں

ٹیکنیکل تعلیم دے کر خواجہ سراؤں کو باعزت روزگار کے قابل بنایا جائیگا، غلام علی

ویب ڈیسک: گورنر خِبرپختونخوا نے کہا ہے کہ ٹیکنیکل تعلیم دے کر خواجہ سراؤں کو باعزت روزگار کے قابل بنایا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ خواجہ سراؤں کو ٹیکنیکل تعلیم دے مزید پڑھیں

صوبے کی تمام پبلک لائبریریز شمسی توانائی پر منتقل کرینگے، وزیر تعلیم مینا خان

ویب ڈیسک: وزیر تعلیم مینا خان نے آرکائیوز اور لائبریریز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی تمام پبلک لائبریریز شمسی توانائی پر منتقل کرینگے۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ شمسی توانائی سے نہ صرف مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں معتکفین کیلئے تیاریاں مکمل، 3 ہزار کی گنجائش تیار

ویب ڈیسک: ماہ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کیلئے دنیا بھر سے مسلمان اعتکاف کیلئے تیاریاں کر چکے ہیں۔ اس حوالے سے مسجد الحرام میں بھی معتکفین کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ مسجد الحرام مزید پڑھیں

موسی زئی انقلاب روڈ پر نامعلوم افرد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زرشاد شہید

ویب ڈیسک: موسی زئی انقلاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار کی شناخت زرشاد ولد فضل حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول تھانہ مچنی میں گیٹ میں مزید پڑھیں

پشاور، گزشتہ 24 گھنٹوں میں پشاور سٹی میں 48 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں تیز بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے بارش کا سلسلہ کل صبح تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ مزید پڑھیں

لکی مروت، چور یوٹیلیٹی سٹور کا صفایا کر گئے، 2 لاکھ کا مال غائب

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ مین بازار میں چور یوٹیلیٹی سٹور کا صفایا کر گئے۔ اس درران چور یوٹیلیٹی سٹور کی چھت میں نقب لگا کر کمپیوٹر اور دیگر اشیاء خوردونوش لے اڑے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

تربیلہ ڈیم، چینی انجینئرز کے دوبارہ کام شروع کرنے پر مزدور خوش

ویب ڈیسک: بشام میں دہشتگردی کے واقعے کے بعد چین نے تربیلا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چینی انجینئرز پر دہشت گرد حملے کے بعد غیر ملکی کمپنیوں نے 3 ڈیموں دیامر بھاشا ڈیم پر مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، مراد سعید کے کاغذات منظوری کا تحریری فیصلہ جاری

ویب ڈیسک: اپیلیٹ ٹریبونل پشاور کی جانب سے مراد سعید کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مفرور کو بھی انتخابات مزید پڑھیں

برطانوی فوجیوں پر داڑھی رکھنے کی پابندی اٹھا لی گئی

ویب ڈیسک: برطانوی حاضر سروس فوجیوں پر داڑھی رکھنے پر پابندی اٹھا لی گئی۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ کی فوج نے اپنی پالیسی میں ردوبدل کرتے ہوئے حاضر سروس فوجیوں پر داڑھی رکھنے پر پابندی اٹھا لی ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، سینیٹ الیکشن کیلئَے ٹکٹوں کی تقسیم زیر بحث

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کے دوران سینی ٹ الیکشن کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم زیر بحث رہی جبکہ اس دوران بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں درخواستیں فکس نہ ہونے پر لطیف کھوسہ سے مزید پڑھیں

پشاور، پی ٹی آئی رہنماوں کی وزیراعلٰی ہاؤس میں اہم بیٹھک، اہم فیصلے متوقع

ویب ڈیسک: وزیراعلٰی ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی رہنماوں کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں شریک سیئنر پارٹی رہنماؤں میں وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، چئیرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے اتحاد دباو نہیں، ان کی پالیسی کی وجہ سے نہ ہو سکا، جماعت اسلامی

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی نے دباؤ کے تحت پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کی تمام افواہیں مسترد کر دیں۔ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اس حوالے سے وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے مذاکراتی وفود دوحہ اور قاہرہ بھیجنے کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کیلئے عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں۔ عالمی عدالت انصاف کے علاقہ دیگر ممالک بھی اس سلسلے میں سرگرم رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب ان کوششوں میں مثبت اشارے ملنے مزید پڑھیں