پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا شانگلہ حملے میں چینی شہریو ں کی ہلاکت پراظہار افسوس

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے شانگلہ میں خودکش حملے کے دوران 5چینی باشندوں سمیت 6افراد کی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ شانگلہ میں جاں بحق مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

یتیم بچوں کی کفالت میں دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ یتیم بچوں کی کفالت کار عظیم ہے جس میں دنیا اور آخرت دونوں کی کامیابی ہے اس سلسلے میں الخدمت فانڈیشن کا کردار قابل ستائش ہے۔ مزید پڑھیں

مزید 81فلسطینی شہید

اسرائیلی بربریت جاری ،مزید 81فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: سلامتی کونسل میں غزہ جنگ کی قرار داد منظور ہونے کے باوجود اسرائیل کی بربریت جاری ،مزید81فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق رفح میں ایک گھر پر رات گئے اسرائیلی بمباری میں اٹھارہ افراد شہید ہوئے جن مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری اسٹیبلشمنٹ پر عائد ہوگی،بشریٰ بی بی

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری اسٹیبلشمنٹ پر عائد ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں قائم کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

چینی شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اہمیت کی حامل ہے،دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی پاک چین دوستی کے دشمنوں نے کی تھی ،پاکستان میں چینی شہریوں کے جان ومال کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

صنم جاوید

سینیٹ انتخابات :صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: تحریک انصاف کی صنم جاوید کے سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی منظور، الیکشن ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آرڈر کالعدم قرار دیا جاتا مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ،ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔ ملاقات میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے بورڈ کی منظوری

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)ہولڈنگ کمپنی کے11رکنی بورڈ کی منظوری دے دی جس سے پی آئی اے کی نجکاری کا دوسرا اہم ترین مرحلہ عبور کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے خصوصی مزید پڑھیں

جلسہ کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائشی کے لئے خیبر پختونخوا میں سب سے بڑے جلسہ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چینی سفارتخانے

بشام حملہ:چینی سفارتخانے کا ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملے کے بعد اسلام آباد میں چینی سفارت خانے نے بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان سے حملے کے ذمہ داروں کو سخت سزا دینے اور آئندہ چینی باشندوں مزید پڑھیں

سابق پولیس اہلکار قتل

بنوں :نیو سبزی منڈی کے قریب سابق پولیس اہلکار قتل

ویب ڈیسک: بنوں میں نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں سابق پولیس اہلکار قتل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق 45سالہ مہتاب سکنہ ڈانڈی اسماعیل خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ مقتول مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کے حتمی امیدواروں کا اعلان

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئِی بیرسٹر گوہر نے سینیٹ انتخابات کیلئے پی تی آئی کے حتمی امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئِے کہا کہ زلفی بخاری پنجاب سے نامزد امیدوار ہیں لیکن مزید پڑھیں

چینیوں کی گاڑی پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے، علی امین گنڈاپور/ حاجی غلام علی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں شاہراہ قراقرم پر چینی انجینئرز کی گاڑی پر دہشتگرد حملہ کے حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ کو انتخابات لڑنے کا گرین سگنل

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی صدر چوہدری پرویز الہیٰ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اپیلوں پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی مزید پڑھیں

قرضوں ختم کرتے ہوئے ہمیں اختراعی ٹیکس پالیسی لانا ہوگی، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں زیادہ ٹیکس دینے والے افراد، کمپنیوں اور برآمدکنندگان کیلئے ایکسی لینس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قوم کی آواز سنی جاتی ہے جس قوم کی مزید پڑھیں

صوبائی جامعات کی ریسرچ ورک میں ناقص کارکردگی، رپورٹ جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی جامعات کی ریسرچ ورک میں ناقص کارکردگی کی رہورٹ جاری کر دی گئی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کی جامعات کی ریسرچ ورک کے حوالے سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے رینکنگ رپورٹ جاری مزید پڑھیں

طلحہ محمود کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں،نیئر بخاری/ کنڈی

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے جے یو آئی کے طلحہ محمود کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت پر انہوں نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ان کی مزید پڑھیں