لکی مروت، طارق سعید کا چھاپہ، تتر خیل ہسپتال کے 5 ڈاکٹرز سمیت پورا عملہ معطل

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں تحریک انصاف کے رہنما اور ایم پی اے طارق سعید نے رات گئے تتر خیل ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس دوران فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال مزید پڑھیں

نوشہرہ، دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب، پانی گھروں میں داخل

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں اونچے درجے کا سیلاب، پیرسباق، امان گڑھ، گجر بستی میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب آ گیا، اس وقت پانی کا بہاؤ ایک لاکھ مزید پڑھیں

موجودہ نااہل حکمران عوام پر صرف ظلم ہی ڈھائے جا رہے ہیں، مزمل اسلم

ویب ڈیسک: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردِعمل دیتے ہوئے خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکمران عوام پر صرف ظلم ہی ڈھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ اگر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے طبی معائنہ کی درخواست آج سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے طبی معائنہ کیلئے دائر درخواست پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

جعلی حکومت کے خلاف منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہے، اسد قیصر

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے سابق سپیکر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ میں ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

رستم، ملائشیاء ٹریفک حادثے میں جاں بحق 3 افراد کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے رستم کے 3 افراد ملائشیاء میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے جن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ذرائع کےمطابق نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور سول سوسائٹی کے مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ، امن عامہ حکومت کی ذمہ داری قرار

ویب ڈیسک: فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی 149 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں امن عامہ حکومت کی ذمہ داری قرار دی گئی ہے۔ دوسری جانب سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کو کارروائی کا مکمل حق تھا، خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرئیل کے حملے کے بعد ایران کو کارروائی کا مکمل حق تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا مزید پڑھیں

سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر آج سماعت ہوگی

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بنچ سائفر مزید پڑھیں

اذلان شاہ ٹورنامنٹ، پی ایچ ایف کا تربیتی کمیپ کا اعلان

ویب ڈیسک: اذلان شاہ ٹورنامنٹ کیلئَے قومی کھلاڑیوں کی تیاری کا سلسلہ جاری۔ پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کیمپ کے پہلے روز 35 کھلاڑیوں نے رپورٹ کیا ہے جبکہ مزید کھلاڑی مزید پڑھیں

مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل سٹیفانوس نے جیت لیا

ویب ڈیسک: مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل ایک بار پھر یونانی کھلاڑی سٹیفانوس نے جیت لیا۔ یاد رہے کہ انہوں نے 4 سالوں میں تیسری مرتبہ اے ٹی پی مونٹی کارلو ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

رولنٹ اولٹمنز قومی ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر، 22 اپریل سے کیمپ جوائن کرینگے

ویب ڈیسک: اذلان شاہ اور نیشن کپ جیسے اہم ایونٹس کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایک بار پھر غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف نے ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹی 20 سیریز پر خطرات منڈلانے لگے

ویب ڈیسک: حالیہ بارشوں کے پیش نظر سیلاب اور مزید بارشوں کے امکان کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹی 20 سیریز پر خطرات منڈلانے لگے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد جرواں شہروں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا مزید پڑھیں

ردھم کی بحالی، شاہین آفریدی کی کیویز کیخلاف 2 ٹی 20 میچز میں شرکت مشکوک

ویب ڈیسک: ردھم کی بحالی کیلئے شاہین آفریدی کی کیویز کیخلاف 2 ٹی 20 میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد باؤلنگ ردھم حاصل کرنے کی کوشش میں لگے رہے۔ مزید پڑھیں

شانگلہ، بارشوں کے باعث ضلع بھر میں تمام سکول دو روز کیلئے بند

ویب ڈیسک: شانگلہ میں بارشوں کے باعث اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے ضلع بھر میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز دو روز 16 تا 17 اپریل بند رکھنے کا حکمنامہ جاری کر مزید پڑھیں