دفعہ144نافذ

صوابی میں دفعہ144نافذ ،ندی نالوں میں نہانے پر پابندی

ویب یسک: ڈپٹی کمشنر صوابی کی جانب سے ضلع بھر میں دفعہ144نافذ کردیاگیا۔ عوام کی حفاظت،جانوں کے تحفظ اور امن و سکون کو برقرار رکھنے کیلئے21اپریل سے 15 دن تک ڈیموں،نہروں،ندی نالوں،کھواروں میں نہانے،تیراکی اور کشتیوں کیچلانے پر مکمل پابندی مزید پڑھیں

استاد گرفتار

بنوں: پرچہ آؤٹ کرنے والاامتحانی ڈیوٹی پر مامور استاد گرفتار

ویب ڈیسک: بنوں میںمقتول طالب علم کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پرچہ آؤٹ کرنے والے امتحانی ڈیوٹی پر مامور استاد کو گرفتارکرلیاگیا ۔ ملزم پی ایس ٹی ٹیچر یونس خان نے مقتول طالب علم کا سوالیہ پرچہ اپنے مزید پڑھیں

نوشہرہ میں بارش

نوشہرہ میں بارش جاری،صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی سے بھرگئے

ویب ڈیسک: نوشہرہ شہر اور مضافات میں دوسرے روز بھی تیز بارش کا سلسلہ جاری ،گندم اور سبزیوں کی تیار فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ۔ پیرسباق میں صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی کے باعث گندے مزید پڑھیں

مکان پر چھاپہ

جمرود میں مکان پر چھاپہ ،فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی،1شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: جمرود میں شرپسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی اور پولیس کا مکان پر چھاپہ ،فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی جبکہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ واقعہ جمرود کے علاقہ غنڈی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم جاری کردیا ۔ ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان سے حلف نہ لینے کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

گورنر غلام علی

دہشت گردی واقعات حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش ہے،گورنر غلام علی

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش ہے، کسٹم اہلکاروں کی شہادت میں بھی جو بھی ملوث ہے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ کسٹم مزید پڑھیں

بارش جاری

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی

ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ،موسم میں خنکی بڑھ گئی۔ سب سے زیادہ بارش ضلع مہمند غلنئی میں 32ملی میٹر،ایبٹ آباد 28،ڈی آئی خان 23 ملی میٹر ریکارڈ لنڈی کوتل میں 18،پشاور مزید پڑھیں

جاں بحق افراد کی تعداد

خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی جبکہ 46افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

فکس ٹیکس

خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فیکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا فکس سیلز ٹیکس آن سروسز سے وصول کیا جائے گا ۔ ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں پر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے پیمنٹ کرنے والوں مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ڈی آئی خان میں فائرنگ سے کسٹمز اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ۔ اپنے مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ واقعے میں چارکسٹمز اہلکاروں اور مزید پڑھیں

پرویز خٹک

پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لئے پر تولنے لگے ۔ ذرائع کے مطابق پرویز خٹک نے پیپلز پارٹی کے متعدد رہنماؤں کے ساتھ مشاورت بھی مکمل کرلی۔ آئندہ چند روز میں پرویز مزید پڑھیں

آتشزدگی

بٹگرام:پلاسٹک و کراکری کی دکان میں آتشزدگی ،کروڑوں کا نقصان

ویب ڈیسک: بٹگرام ویگن اڈہ مارکیٹ میں واقع پلاسٹک اور کراکری کی دکان اور گوداموں میں آتشزدگی ،کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا ۔ اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر بٹگرام ،اے سی بٹگرام ڈی مزید پڑھیں

چارسدہ میں بھی میٹرک امتحانات شروع، سیکرٹری پشاور بورڈ کے سرپرائز راونڈ

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں بھی صوبہ بھر کے دیگر اضلاع کی طرح میٹرک امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں امتحانی ہالوں کی نگرانی کیلئے سیکرٹری پشاور بورڈ مہدی جان خان نے ضلع چارسدہ کے محتلف سکولوں کے مزید پڑھیں

سوات، پرائمری سکول کے تین کمرے زمین بوس، بچوں کی تعلیم متاثر

ویب ڈیسک: ضلع سوات کی تحصیل چارباغ سور ڈھیرئی پرائمری سکول کے تین کمرے زمین بوس ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پرائمری سکول میں ڈھائی سو سے زائد بچے زیر تعلیم تھے۔ تین کمرے زمین بوس ہونے سے ان بچوں مزید پڑھیں