گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے کا اعلان

خیبرپختونخواہ کے گورنر  شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخواہ  شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی گورنر کا عہدہ چھوڑدوں گا۔  ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سوات ویٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد چاہتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ محمود خان نے جمعہ کے روز حکام کو ہدایت کی کہ وہ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، سوات کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے تمام شرائط کو مکمل کریں۔ ایک سرکاری ہینڈ آؤٹ کے مطابق، انہوں نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف جمع تحریک عدم اعتماد پیر کے دن سے موثر ہوگی، اسمبلی سیکریٹریٹ

اسمبلی سیکریٹریٹ کے اوقات کارایک بجے دوپہر ختم ہوچکے تھے اپوزیشن ارکان نے عدم اعتماد کی تحریک 5 بجکر45 منٹ پر جمع کرائی اسمبلی سیکریٹریٹ پیر کے دن عدم اعتماد کی تحریک کا جائزہ لے گی سیکریٹری اسمبلی عدم اعتماد مزید پڑھیں

پشاور کے تمام تاجر تنظیموں، مزدور یونین، سرکاری ملازمین کی تنظیموں، سیاسی اور سماجی تنظیموں نے ایکا

خیبر روڈ اور دیگر اہم مقامات پر احتجاج سے اجتناب کرتے ہوئے آئندہ کے لئے روڈوں پر احتجاج نہ کرنے اور عوام کو تکلیف نہ دینے کا فیصلہ احتجاج کے لیے انتظامیہ کی جانب سے جناح پارک مختص ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختو نخوا شاہ فرمان کے مستعفی ہونےکا امکان

خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان کے مستعفی ہونےکا امکان ہے۔ ذرائع  کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا  شاہ فرمان وزیراعظم کے آج قوم سے خطاب کا انتظار کررہے ہیں جس کے بعد ان کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا یہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا پشاور کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا پشاور کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن، ہزاروں لیٹر جعلی و زائد المعیاد مشروبات برآمد پشاور: جی ٹی روڈ پر گاڑی سے 1000لیٹر سے زائد جعلی روح افزاء مشروب برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی پشاور: جعلی مزید پڑھیں

ریسکیو 1122/ چھت گرنے کا واقعہ

پشاور :چارسدہ روڈ کے قریب ڈیری فارم کی چھت گر گئی، ریسکیو1122 پشاور: ابتدائی طور پر ملبے کے نیچے40 مویشی دب گئے ، ریسکیو1122 پشاور: ریسکیو1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، ریسکیو1122 پشاور: ریسکیو1122 مزید پڑھیں

چارسدہ میں لڑکیوں کے مدرسے میں مہتمم کے بیٹے نے 15 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا . مقدمہ درج، ملزم کی تلاش شروع ۔ پولیس

چارسدہ۔جامعۂ العلوم للبنات سرڈھیری میں 15 سالہ طالبہ جنسی زیادتی کا شکار۔ چارسدہ۔مدرسہ کے مہتمم کے بیٹے نے زبردستی بالائی منزل کے کمرے میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ چارسدہ۔مہتمم کے بیٹے کپڑے سے باندھ کر زیادتی کی ھے۔ طالبہ۔ چارسدہ۔متاثرہ مزید پڑھیں

کے پی بلدیاتی الیکشن: عوام جمہوریت کے استحکام کے لیے اپنا ووٹ ڈالیں

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عوام جمہوریت کے استحکام کے لیے اپنا ووٹ ڈالیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی بیرسٹر سیف نے جمعرات کے مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن دوسرے مرحلے پولنگ شروع

خیبر پختونخوا: بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ شروع

صوبہ خیبر پختونخوا کے 18 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں 18 اضلاع میں پولنگ کی جارہی ہے اور اس ضمن میں سخت سکیورٹی انتظامات مزید پڑھیں

ٹانک پاک فوج کمپاؤنڈ پر حملہ

ٹانک: پاک فوج کے کمپاؤنڈ پر حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار شہید

ٹانک میں پاک فوج کے کمپاؤنڈ پر دہشت گرد حملے میں 6 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی ميں 3 دہشتگرد انجام کو پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ايس پی آر کے مطابق دہشتگردوں مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلے

کے پی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری، سیکیورٹی انتظامات مکمل

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ الیکشن کیلئے سیکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے ریٹرننگ افسران مزید پڑھیں

پختونخوا بلدياتی انتخابات دوسرا مرحلہ

خیبر پختونخوا ميں بلدياتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مقررہ تاریخ پر ہی ہوگا

الیکشن کمیشن نے موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا ميں بلدياتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مقررہ تاریخ پر ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا بلدياتی مزید پڑھیں

پشاور ملائوٹی اشیاء کا بڑا مرکز

پشاور،مضر صحت اشیاء رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈائون

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور کے علاقے پھندو روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک یونٹ سے بھاری مقدار میں استعمال شدہ خوردنی تیل برآمد کرلیا ہے۔فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق خوردنی تیل کو دوبارہ استعمال میں لانے کے مزید پڑھیں

مال بردار گاڑیوں پر ٹیکس نہیں

خیبر پختونخوا: مال بردار گاڑیوں پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، ڈی جی کیپرا

ڈی جی کیپرا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹس مال بردار گاڑیوں پر پہلے ہی سے لاگو ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی فیاض علی شاہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں مزید پڑھیں

گورنر کے پی صدارتی سول اعزازت

یوم پاکستان: گورنر کے پی نے 8 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازا

خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے یوم پاکستان کے موقع پر صوبے کے 8 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور میں تقسیم اعزازات کی پروقار تقریب ہوئی۔ مزید پڑھیں