ایبٹ آباد کینٹ

ایبٹ آباد کینٹ پولیس کی کاروائی جنگل کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار

ایبٹ آباد کینٹ پولیس کی کاروائی جنگل کو آگ لگانے والا والا ملزم گرفتار ایبٹ آباد عبدالواحد نے کھڑیاں میں جنگل کو آگ لگا کر ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کی تھی ایبٹ آباد گرفتار ملزم کو محکمہ جنگلی مزید پڑھیں

بٹگرام

بٹگرام:گورنمنٹ پرائمری سکول سترامو کا بلڈنگ دس سال بعد بھی نہ بن سکا

بٹگرام:بجے کھلے آسماں تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور بٹگرام:2010 میں طوفان اور بارش سے سکول کی بلڈنگ گر گئی تھی بٹگرام:بچوں کا روشن مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ بٹگرام:مقامی لوگوں کا حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

سابق وزیراعظم عمران خان

عمران خان کا 13 مئی کو مردان میں جلسے کا اعلان

مردان:عمران خان کا 13 مئی کو مردان میں جلسے کا اعلان، پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ظاہرشاہ طورونے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان13 مئی کو مردان میں بڑے جلسے سے خطاب کرینگے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ خیبر پختونخوا کی مختلف مساجد اور عیدگاہوں میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی، اس موقع پر ملک کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا حکومت نے کل بروز پیر سرکاری سطح پر عید الفطر منانے کا اعلان کردیا۔

خیبر پختونخوا حکومت نے کل بروز پیر سرکاری سطح پر عید الفطر منانے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلی محمود خان نے کل عید الفطر منانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کل گورنر ہاوس پشاور میں عید مزید پڑھیں

بارشوں کا نیا سلسلہ

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں اتوار سےبارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال . تیز آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے اور الرٹ رہنے کی مزید پڑھیں

پشاور ٹرانسپورٹروں کے خلاف کارروائی

پشاور میں زائد کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف کارروائی

خارجی راستوں اور اڈوں میں 3000 سے زائد ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا معائنہ۔ سواریوں سے زائد کرایہ وصول کرنے پر 213 ڈرائیوروں کو جرمانہ،تین ٹرانسپورٹ ٹرمینل سیل سواریوں کو زائد کرایہ واپس کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر پشاور ، کوہاٹ اڈہ، کوہاٹ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوابی میں بڑی کارروائی

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی صوابی میں بڑی کارروائی مضر صحت مشروبات تیارکرنے والی فیکٹری سیل کر دی گئی خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے اطلاع ملنے پر صوابی میں قائم جعلی مشروب بنانے والی فیکٹری پر مزید پڑھیں

سرکاری عمرے پر جانے سے معذرت

پی ٹی آئی کی آئینی ادارے پر دبائو ڈالنے کی سازش نہیں چلے گی،ترجمان اے این پی

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا اپنے ہی لگائے گئے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج مضحکہ خیز ہے۔انھوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں چوری، جھوٹ اور ممنوعہ فنڈنگ مزید پڑھیں

مفتی بشیر جاں بحق

باجوڑ میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی بشیر جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے تنی میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مفتی بشیر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزمان نےمفتی بشیر کو فائرنگ کرکےقتل کیا۔

بنوںمیں دہشتگردوں کے خلاف فورسز کا آپریشن، 4 ہلاک

بنوں: صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا جس میں مختلف کارروائیوں میں مطلوب4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔محکمہ انسداد دہشتگردی(سی ٹی ڈی)نے ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ مزید پڑھیں

پشاور، پولیس چیک پوسٹوں پر حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور:پشاور میں تھانہ سربند کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ادھر باڑہ کے علاقے مزید پڑھیں

پشاور، کوئلے کی کان میں پانی بھرنے سے تین مزدور جاں بحق

پشاور: قبائلی ضلع وسطی اورکزئی میں کوئلے کی کان میں پانی بھرنے سے تین مزدور جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔اورکزئی انتظامیہ کے مطابق کوئلے کی کان میں پانی بھرنے سے 5 مزدور پھنس گئے تھے، امدادی کارروائیوں کے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن،کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقےکوٹ دولت اور اٹل شریف میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن مزید پڑھیں