خیبر پختونخوا ہسپتالوں میں ادویات

خیبر پختونخوا کے 25 بڑے ہسپتالوں میں ادویات کی مخدوش صورتحال

خیبر پختونخوا کے 28 میں سے 25 ہسپتالوں میں ادویات کی مخدوش صورتحال پر محکمہ صحت نے متعلقہ ہسپتالوں کی انتظامیہ اور ڈپٹی سیکرٹری ڈرگ کو ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پشاور میں ادویات کی ٹیسٹنگ کا سلسلہ تیز کرنے اور 6 مزید پڑھیں

یوریا کھاد بحران قیمتوں میں اضافہ

خیبر پختونخوا میں یوریا کھاد کا منصوعی بحران، قیمتوں میں بھی اضافہ

چینی اور آٹا کے بعد خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں کسانوں کیلئے یوریا کھاد مصنوعی بحران سے مہنگی کردی گئی ہے اکثر شہروں میں کھاد مارکیٹ سے یوریا کے غائب اور کئی شہروں میں یوریا کی بلیک میں فروخت مزید پڑھیں

ایڈہاک ڈاکٹرز تنخواہوں سے محروم

ایڈہاک ڈاکٹرز 4 ماہ سے تنخواہوں سے محروم، مزاحمت کی دھمکی

ایڈہاک میڈیکل آفیسرز4ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ میڈیکل آفیسرز نے مستقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی تحریک چلانے کی دھمکی دے دی ہے ۔ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ایڈہاک میڈیکل آفیسرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

سرکاری محکمے پیسکو کے 2 ارب

سرکاری محکمے پیسکو کے 2 ارب روپے کے نادہندہ نکلے

خیبر پختونخوا کے سرکاری محکموں کی جانب سے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی نے نئے مسائل کھڑے کردئے پیسکو انتظامیہ نے بل جمع نہ کرانے والے سرکاری دفاتر کے بجلی کنکشن کاٹنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ صوبائی حکومت نے بل مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں داعش نیٹ

سی ٹی ڈی کا خیبر پختونخوا میں داعش نیٹ ورک توڑنے کا دعویٰ

کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ حکام نے دیگر سکیورٹی اداروں کی مدد سے خیبر پختونخوا میں داعش کا نیٹ ورک توڑنے کا دعویٰ کر دیا، رواں سال 110 ہائی پروفائل دہشتگرد مارے گئے جبکہ 599 دہشتگرودں کو گرفتار کر کے 2397 کلو مزید پڑھیں

ڈینگی سے متاثر افراد

رواں برس صوبہ بھر میں 10 ہزار سے زائد افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے

صوبہ خیبر پختونخواہ میں ڈینگی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی، رواں سال 10 ہزار سے زائد افراد ڈینگی کا شکار ہوئے جن میں سے 98 فیصد ڈینگی مریض سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج رہے اور صحت یاب ہوئے۔ مزید پڑھیں

کوہاٹ میں گیس کی بندش

کوہاٹ شہر اور گردونواح میں گیس کی بندش اور کم پریشر سے زندگی اجیرن

کوہاٹ گیس اور آئل پیداواری ضلع ہونے کے باوجود گیس کی بندش اور کم پریشر کاشکار عوام کے معمولات زندگی شدید متاثر ہو گئے حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ شہر اور مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائی کورٹ کی دریچ چترال میں بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کی ہدایت

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں پیڈوکیجانب سے672منی مائیکرو ہائیڈروپائور پروجیکٹس مبینہ طور پر من پسند کنٹریکٹرز کو دینے کیخلاف دائررٹ درخواستوں پر پیڈو کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر ممکن ہوسکے تو چترال کے علاقے دریچ میں بجلی مزید پڑھیں

محکمہ صنعت بلدیات سے ایک کروڑ

محکمہ صنعت نے بلدیات سے ایک کروڑ 28 لاکھ مانگ لئے

محکمہ صنعت خیبر پختونخوا نے لوکل کونسل بورڈ عمارت کی تزئین و آرائش پر اٹھنے والے ایک کروڑ 28لاکھ روپے مانگ لئے ۔ محکمہ صنعت خیبر پختونخوا کوخیبر پختونخوا اکنامک زونز ڈویلپمنٹ سے دی جانیوالی درخواست میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،شدت 4اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیرزمین گہرائی 226کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے باعث عوام میں مزید پڑھیں

ایم پی اے نثارمہمند مقدمے

الیکشن کمیشن کی ایم پی اے نثارمہمند کے خلاف مقدمے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے مہمند میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے دفتر پرحملے کا سخت نوٹس لیا۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے آئی جی خیبرپختونخوا سے رابطہ کیا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرنے ڈی پی او مہمند کو خط لکھ کر رکن صوبائی اسمبلی نثار مزید پڑھیں

یونین کونسل دوبارہ گنتی تنازعہ

دوبارہ گنتی کے تنازعہ پر 2 گروپوں میں چھریاں و ڈنڈے چل گئے

ڈیرہ اسماعیل خان یونین کونسل 4 وارڈ 2 میں انتخابی امیدواروں کی جانب سے دوبارہ گنتی کے تنازعہ پر دو گروپوں میں ڈگری کالج نمبر1 میں چھریاں اور ڈنڈے چل گئے جس کے نتیجہ میں 3افراد زخمی ہوگئےجھگڑے کے دوران مزید پڑھیں

کرسمس گرجا گھر حساس قرار

کرسمس کے موقع پر صوبہ کے 82 گرجا گھر حساس قرار

کرسمس کے تہوار اور دعائیہ محافل کیلئے خیبر پختونخوا میں82گرجا گھروں کی نشاندہی کردی گئی ان مقامات کی نگرانی کیلئے صوبائی حکومت نے پولیس اہل کاروں کی تعیناتی کے علاوہ تمام بڑے گرجا گھروں کے داخلی دروازوں پر واک تھرو مزید پڑھیں

گاڑیوں کیلئے فٹنس لاگ بک لازمی

خیبر پختونخوا میں گاڑیوں کیلئے فٹنس لاگ بک لازمی قرار

ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے گاڑیوں کیلئے فٹنس لاگ بک لازمی قرار دیا، اعلامیہ کے مطابق فٹنس لاگ بک تمام مسافر، حکومتی اور پرائیوٹ گاڑیوں کیلئے لازمی قرار جو تجارتی مقاصد کیلئے استعمال ہو رہے ہیں۔ ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخواکے مطابق مزید پڑھیں