Bannu DHO office

بنوں :حالیہ بارشوں کے بعد ڈی ایچ او آفس تلاب کا منظر پیش کرنے لگا

ویب ڈیسک (بنوں)بارش کے بعد پورا ڈی ایچ او آفس تلاب کا منظر پیش کرنے لگا ۔سٹی کے نالو کا گندا پانی ڈی ایچ او آفس میں سٹور ہونے لگا۔ڈیوٹی پر انے جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔خواتین کو مزید پڑھیں

rivers level

خیبرپختونخوا کے دریاوں میں پانی کی سطح اور سیلاب کی صورت حال

ویب ڈیسک(پشاور): خیبرپختونخوا کے دریاوں میں پانی کی سطح اور سیلاب کی صورت حال فلڈ سیل کے مطابق دریائے سندھ میں اٹک خیرآباد کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، اٹک خیرآباد کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی مزید پڑھیں

Aurakzai wheel chair distribution

اورکزئی: 50معذور افراد میں ویل چیئرز بیساکھیاں اور چھڑی تقسیم کی گئیں

ویب ڈیسک(اورکزئی):ڈی سی اورکزئی کا کہنا ہے کہ ضلع اورکزئی میں معذور افراد کی تعلیم کے لئے خصوصی سکولز بنائے جائیں گے، اورکزئی کے معذور افراد کو مختص کوٹوں پر نوکریاں اور وظائف دیں گے،غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے معذور مزید پڑھیں

chickens

وزیراعظم مرغی سکیم کی بیمار مرغیاں دیر بالا پہنچ گئیں

ویب ڈیسک(دیر بالا): وزیراعظم مرغی سکیم کی بیمار مرغیاں دیر بالا پہنچ گئی، لوگوں نے بیمار مرغیاں وصول کرنے سے انکار کیا، عوام نے احتجاج کیا کہ بیمار اور کم وزن مرغیاں پالنے کے قابل نہیں۔ عوام کا کہنا تھا مزید پڑھیں

pak austria university haripur

پاک آسٹریایونیورسٹی آف اپلاٸیڈ ساٸنسز منگ ہری پور میں 11نٸ فکیلٹیز کے بارے میں تعارفی سیمینار

ویب ڈیسک(ہری پور): پاک آسٹریایونیورسٹی آف اپلاٸیڈ ساٸنسز منگ ہری پور میں 11نٸ فکیلٹیز کے بارے میں تعارفی سیمینار ہری پور سمیت دیگر شہروں کے تعلیمی اداروں کے سربراہان سمیت انڈسٹریلسٹ پروفیسرزڈاکٹرز پرنسپلزطلباء وطالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی مزید پڑھیں

glacier blast in chitral

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ ایک سے دوہفتوں کے دوران چترال کے حساس علاقوں میں گلیشرپھٹنے کے خدشات

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ ایک سے دوہفتوں کے دوران چترال کے حساس علاقوں میں گلیشرپھٹنے کے خدشات، پی ڈی ایم اے کی جانب سے چترال اپر اور لوئر کی ضلعی انتطامیہ کو حفاظتی اقدامات اٹھانے کی ہدایت، مزید پڑھیں

SECTION 144 on swimming

چارسدہ کے دریاؤں میں نہانے پر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافظ کردی

ویب ڈیسک (چارسدہ): ڈی سی چارسدہ کے مطابق چارسدہ کے دریائے کابل، سوات سمیت دیگر دریاؤں میں نہانے پر ضلعی انتظامیہ چارسدہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندی لگا دی، دریاؤں میں نہانے کے ساتھ ساتھ کشتی رانی اور مچھلی مزید پڑھیں

firing on pajagi road

میران شاہ میں سرگرداں چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان): میران شاہ میں سرگرداں چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں دو ملکان ملک صاحب رحمان اور ملک خیراللہ جاں بحق ہو گئے، واقعے کے بعد فیلڈر گاڑی میں سوار مسلح افراد مزید پڑھیں

PTI Ministers

ہشام انعام اللہ کا علی آمین گنڈاپور اور گورنر شاہ فرمان کیخلاف انکشافات سامنے آگئے

ویب ڈیسک (لکی مروت): ہشام انعام اللہ سے وزارت کا قلمدان واپس لینے پر اہل علاقہ شدید برہم، پشاور میں سی ایم ہاوس اور گورنر ہاوس کے سامنے احتجاج کیلئے کرم پل پر جمع، مظاہرین میں پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

buner people strike

بونیر: اے این پی کارکنان کا اپنے پارٹی مشران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (بونیر): اے این پی کارکنان کا اپنے پارٹی مشران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، میٹنگ سے واک آوٹ۔ بونیر کے اندر عوامی نیشنل پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، باجکٹہ گاؤں میں اے این پی کارنر میٹنگ میں مزید پڑھیں

Manshiwat kay khilaf railee

چارسدہ :شبقدر میں منشیات فروشوں کے خلاف ریلی کا انعقاد

ویب ڈیسک (چارسدہ)شبقدر میں منشیات فروشوں کے خلاف الفتح انسداد منشیات کمیٹی کے زیر اہتمام ریلی کا انعقادکیا گیا ۔ریلی کے شرکا نے منشیات اورائس کے کاروبار کرنے والوں کے ساتھ سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

orakzai people strike

اورکزئی غلجو بازار میں واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (اورکزئی): اپر اورکزئی غلجو بازار میں واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے غلجو بازار مین روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے آدھا گھنٹہ کیلئے بند کردیا، واپڈا اہلکاروں نے عید دن سے ہماری بجلی کاٹ دی ہیں، مزید پڑھیں

diwar girna sa khatoon zakhmi

تخت بھائی : بارش کی وجہ سے مکان کی دیوار گرنے سے خاتون زخمی

یب ڈیسک (تخت بھائی) تخت بھائی کے علاقے جلالہ اتفاق کالونی میں شدید بارش کی وجہ سے مکان کی دیوار گرنے سے خاتون شدید زخمی ہو گئی ۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ،زخمی مزید پڑھیں

Bannu paper out

بنوں پرچہ آوٹ :ایک بار پھر پرچہ فوٹو سٹیٹ دکانوں کی زینت بن گئی

ویب ڈیسک (بنوں ) بنوں میں نقل سے پاک امتحانات کا پول کھل گیا۔بنوں بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل کی بھر مار۔امتحانی پرچہ شروع ہونے کے کچھ ہی لمحوں بعد فوٹوسٹیٹ دکانوں کی زینت بن مزید پڑھیں

dir rian

لوئر دیر : بارشوں سے متعدد علاقوںمیں بجلی کی فراہمی معطل ،ٹریفک نظام درہم برہم

(لوئر دیر)لوئر دیر میں رات سے شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ۔زیارت ،تالاش اور شمشی خان کے مقام پر برساتی نالا میں سیلاب اور طغیانی کا خدشہ ہے ۔ سیلاب کے سبب مزید پڑھیں

Sawabi rain

تخت بھائی :ناقص نکاس آب نظام کی وجہ سے بارش کا پانی سڑکوں پر آگیا ، ٹریفک نظام درہم برہم

ویب ڈیسک (تخت بھائی )تخت بھائی میں رات سے شروع ہونے والا شدید بارش کی وجہ سے اور نکاس آب کی نظام درست نہ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی مین ملاکنڈ روڈ پر نکل آیا۔ جس وجہ سے مزید پڑھیں

Death Assam

جنوبی وزیر ستان : نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان وانا بائی پاس روڈ پر فائرنگ کا واقع پیش آیا،فائرنگ کے نتیجے میں نورمحمد محسود کو قتل کردیاگیا.پولیس ذرائع کے مطابق نورمحمد ڈبل کیبن گاڑی میں سرویکء سے وانا جارہاتھا تحقیقات کررہے ہیں وجہ قتل مزید پڑھیں