boy drown

نہرمیں نہاتےہوئے21 سالہ نوجوان ڈوب کرجاں بحق

ویب ڈیسک (تخت بھائی)پشاورگلبہارسے تخت بھائی اپنے رشتہ داروں کے ہاں آئے ہوئے 21 سالہ نوجوان نعمت اللہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے غوطہ خور ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ کئی مزید پڑھیں

Accident 6

دیربالا:دو گاڑیوں میں تصادم ،12افراد زخمی

ویب ڈیسک(دیربالا)دیر بالاشرینگل کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق شرینگل میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں خواتین سمیت بارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں ، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئےدیر ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں

rape case takhtbai

کمسن بچی سےزیادتی,ملزم پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالے

ویب ڈیسک (تخت بھائی)تحصیل تخت بھائی کے علاقہ لوند خوڑ راموڑہ میں گزشتہ روز کمسن 7 سالہ بچی مرجان سے زیادتی کرنے والا ملزم فہد علی ولد احسان علی کو لوند خوڑ پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ تخت بھائی کی عدالت مزید پڑھیں

loadsheding

چارسدہ:بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ کیخلاف علاقہ مکین سراپااحتجاج

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ کے علاقے ترناب شولگرہ میں بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ کےخلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا،مظاہرین نے جلوس کی شکل میں چارسدہ کے فاروق اعظم چوک پہنچ کر واپڈا کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ مظاہرے میں تمام سیاسی مزید پڑھیں

corona vaccination

اورکزئی : کورونا ویکسینیشن کے بغیر داخلہ ممنوع قرار

ویب ڈیسک (اورکزئی)ضلع اورکزئی میں کوروناویکسینیشن کےبغیرداخلہ ممنوع قراردیا گیا ہے۔ ڈی سی کا کہنا ہےکہ داخلی راستوں پر انتظامیہ اورمحکمہ ہیلتھ کےاہلکارتعینات کردئیےگئے ہیں، عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر کروروناویکسینیشن کے بینرزآویزاں مزید پڑھیں

wsscm

مردان:عید الاضحیٰ کےتیسرے روز بھی ایس ایس سی ایم کاصفائی آپریشن جاری

ویب ڈیسک(مردان)مردان میں عید الاضحیٰ کےتیسرے روز بھی، ڈبلیو ایس ایس سی ایم کا صفائی آپریشن جاری ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ عید کے دو دنوں میں شہر بھر سے 1230 ٹن آلائشیں تلف کی گئیں، عملہ گلی محلوں مزید پڑھیں

cleanliness operation at takhtbai

تخت بھائی: 240 ٹن آلائشیں اور باقیات ٹھکانےلگ گئیں

ویب ڈیسک(تخت بھائی)ٹی ایم اے تخت بھائی نے تحصیل بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر مسلسل تین دن کے دوران 240 ٹن قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور باقیات کو ٹھکانے لگایا۔ صفائی آپریشن کی نگرانی تحصیل میونسپل آفیسر، سینٹری مزید پڑھیں

swat tourist

عیدالاضحٰی کا تیسرا روز،ہزاروں سیاح سوات پہنچ گئے

ویب ڈیسک (سوات) سوات عید کے تیسرے روز بھی ہزاروں سیاح سوات پہنچ گئے ہیں۔ عید کی چھٹی کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے شہریوں نےتفریحی مقامات کا رخ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عید الضحیٰ کے تیسرے روز سوات میں مزید پڑھیں

tourist

عیدالاضحیٰ:لوگوں نےسیاحتی مقامات کا رخ کرلیا

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)عیدالاضحی کے تیسرے دن بھی لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، بنوں، ٹانک، ڈیرہ، لکی مروت سے کثیر تعداد میں لوگ آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لوگ وادی بدر، کانیگرم، لدھا، مکین کے قدرتی نظاروں سے لطف مزید پڑھیں

rape case

مردان: 11 سالہ بچی کےساتھ زیادتی کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

ویب ڈیسک( مردان)مردان کے علاقے محبت آباد میں گیارہ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ پولیس نے علاقہ مکینوں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سنٹرل جیل میں سکیورٹی پر تعنیات اہلکار گرفتار، پولیس مزید پڑھیں

loadshedding 3

پیسکو واپڈاکا ہری پورمیں عیدگفٹ جاری مختلف فیڈرزپربجلی بند

ویب ڈیسک (ہری پور)ہری پور میں پیسکو واپڈاکی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابقعید الاضحی کے پہلے دن سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے ٹاون 1تاون2صوابی میرافیڈر،پنیاں فیڈر جھامرہ فیڈرپر،بجلی بند ہے جس کے باعث لوگواں مزید پڑھیں

firing 10

مردان میں فائرنگ کا واقعہ،2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک(مردان)مردان میں منصب پل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کیجانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں فائرنگ سے دوسری موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نعشیں ہسپتال مزید پڑھیں

tehreek labaik pakistan trjuman

تحریک لبیک پاکستان کےرہنمااورترجمان امیرڈاکٹر محمد شفیق امینی گرفتار

ویب ڈیسک (ہری پور)ہری پور تحریک لبیک کے مرکزی رہنمااورترجمان مولانا شفیق امینی چارسدہ سے گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ تحریک لبیک کے ترجمان مولاناشفیق امینی کو سینٹرل جیل ہری پور منتقل کردیا گیا ہے۔ مولانا شفیق امینی کی گرفتاریتین مزید پڑھیں

charsada

چارسدہ:آلائشوں اورباقیات کوٹھکانےکاتین روزہ آپریشن مکمل

ویب ڈیسک (چارسدہ) ٹی ایم اے چارسدہ کا قربانی کے جانوروں کے آلائشوں اور باقیات کو ٹھکانے کا تین روزہ آپریشن مکمل ہوگیا ۔ ٹی ایم او کا کہنا تھا کہ چارسدہ کے مختلف علاقوں ،بازاروں اور روٹس سے قربانی مزید پڑھیں

srdryab

چارسدہ کے خوبصورت ، پر فضا تفریحی مقامات ،سیاحوں کا رش

ویب ڈیسک(چارسدہ)عید کے موقع پرچارسدہ کے پر فضا سیاحتی مقامات سردریاب اور منڈا ھیڈ ورکس تنگی پر صوبے کے دیگر اضلاع سےبڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عید کے دوران سیاحتی مقامات پر تل دھرنے کی مزید پڑھیں

accident 9

ایبٹ آباد:رکشہ اورکیری ڈبہ میں تصادم،ایک شخص جاں بحق2زخمی

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد)ایبٹ آبادحویلیاں سلطان پور کے مقام پررکشہ اور کیری ڈبہ میں تصادم، ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیکنیشن جائے مزید پڑھیں

DHQ hospital bannu

بنوں:بارش کےباعث محکمہ صحت میں انقلابی اصلاحات کاپول کھل گیا

ڈیسک(بنوں)بنوں میں بارش کےسبب محکمہ صحت میں انقلابی اصلاحات کا پول کھل گیا۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ اور دیگر جگہوں میں ندیاں بہنے لگی، بارش ہوتے ہی بارش کا پانی وافر مقدار میں وارڈز میں بہنے لگا مزید پڑھیں

259475 1190455 updates

باجوڑ راغگان ڈیم حادثہ: چارلاشیں نکال دی گئی، تین افراد تا حال لاپتہ

ویب ڈیسک(باجوڑ)راغگان ڈیم میں ڈوبنے والوں کو آج 36 گھنٹے گزرنے کے باوجود نہیں نکالا جاسکا۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج،ریسکیو 1122 ،پولیس اور سول ڈیفنس کے جوانوں کا مسلسل ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے۔ راغگان ڈیم میں ڈوبنے مزید پڑھیں