بلدیاتی انتخابات موبائل پر پابندی

بلدیاتی انتخابات: موبائل فون اورتصویر بنانے پر پابندی

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں انتخابی عمل کیلئے ہدایات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ اسٹیشنز میں موبائل فون لے جانے یاتصویر بنانے پر پابندی ہوگی۔ ووٹنگ کے عمل پر کسی کو اثرانداز نہیں مزید پڑھیں

باجوڑ ڈیم کے قریب دھماکا

باجوڑ : راغگان ڈیم کے قریب دھماکا، 2پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک : باجوڑ تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس ایچ او قابل شاہ کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے مزید پڑھیں

چارسدہ بلدیاتی انتخابات

چارسدہ ، بلدیاتی انتخابات میں 2526 امیدوار حصہ لینگے

ویب ڈیسک : چارسدہ میں بلدیاتی انتخابات میں مجموعی طور پر 2526 امیدوار حصہ لینگے۔ سب سے زیادہ امیدوار جنرل کونسلر کے نشست کے لئے سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے 146 ویلج کونسلوں سے آنے والے بلدیاتی مزید پڑھیں

ثمر باغ گاڑی پر فائرنگ

ثمر باغ میں گاڑی پر فائرنگ دو افراد قتل ،ایک زخمی

ویب ڈیسک: لوئردیرکے تھانہ ثمرباغ کی حدود صدبرکلی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد قتل ایک زخمی ہوگیا۔ ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق مقتولین کے اپنے مخالفوں کے ساتھ جائیداد مزید پڑھیں

محمد زادہ

مقتول کے لواحقین کے ساتھ حکومت کا معاہدہ بھی مسترد

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت کے نمائندوں اور محمد زادہ کے ورثا کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے. تاہم مذاکرات کے بعد ہونے والے باہمی معاہدے کو بھی مشتعل مظاہرین نے مسترد کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق مقتول کے ورثا اور حکومتی مزید پڑھیں

ڈاکٹرز کا وظیفہ

نجی میڈیکل کالجز کے ڈاکٹرز کا وظیفہ بڑھانے کا حکم

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوامیں نجی میڈیکل کالجز کے ہائوس جاب ڈاکٹرز کو سرکاری کالجوں کے ہائوس جاب ڈاکٹرز کے برابر ماہانہ وظیفہ دینے کا حکم دیا ہے ۔ ماہانہ وظیفے سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر مزید پڑھیں

کورونا کے پی

خیبرپختونخوا کے27اضلاع میں کورونا کی شرح صفر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح0.6فیصد ہوگئی۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ2،2،2مثبت کیسز کی شرح ضلع پشاور،چترال لوئیراور بنوں میں ریکارڈ کی گئی۔ پشاور2، نوشہرہ0، مزید پڑھیں

زلزلہ کے جھٹکے

سوات میں 4.8شدت کا زلزلہ

ویب ڈیسک (سوات) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 120کلومیٹرتھی ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

kpk govt hospitals

سرکاری اسپتالوں کوجانے والے راستوں سے تجاوزات ہٹانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا بھر میں تمام اسپتالوں کو جانے والے راستوں کو ہر وقت ٹریفک کے لئے سہل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے لئے محکمہ صحت نے صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو باضابطہ مراسلہ جاری کردیا مزید پڑھیں

کوہاٹ ٹریفک حادثہ

کوہاٹ انڈس ہائی وے پر دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر پنڈی انٹر چینج کے قریب مسافر کوچ اور موٹر کار کے درمیاں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مزید پڑھیں