خیبر پختونخوا میں 45قومی ‘115صوبائی نشستوں پر پولنگ ہوگی

ویب ڈیسک :ملک بھر کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی قومی اسمبلی کی 45 ،صوبائی اسمبلی کی 115 نشستوں پرپولنگ کل ہوگی ۔ خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 713،صوبائی نشستوں کیلئے1814 امیدوارمیدان میں ہیں ۔ صوبے میں مجموعی طور مزید پڑھیں

چارسدہ، اے این پی کی پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دہشتگردی واقعات کی مذمت

ویب ڈیسک: بلوچستان کے علاقوں پشین اور قلعہ سیف اللہ میں ہونے والے پے در پے دو دھماکوں میں بھاری جانی نقصان پر مذمت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے مزید پڑھیں

سامان کی ترسیل

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری

خیبر پختونخوا کے اضلاع کاٹلنگ، لوئردیر اور باجوڑ سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ عملہ کیلئے انتخابی سامان کی ترسیل مقررہ سینٹرز سے جاری ہے۔ ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں انتخابی سامان کی فراہمی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے فوج طلب

ویب ڈیسک: ملک بھر میں انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے پاک فوج طلب کرلی۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ کی جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

انتخابی سامان

ٹانک، عام انتخابات کے لئے انتخابی سامان کی ترسیل کا سلسلہ شروع

ویب ڈیسک: ٹانک میں عام انتخابات کے لئے انتخابی سامان کی ترسیل کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ٹانک میں ڈگری کالج میں قائم پوائنٹ سینٹر پر پولنگ کا عملہ انتخابی سامان لینے پہنچ گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

پولنگ سٹیشنز

عام انتخابات، خیبر پختونخوا میں 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز قائم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں مردوں کیلئے 4 ہزار 810 جبکہ خواتین کیلئے 4 ہزار 286 پولنگ سٹیشنز قائم کئے مزید پڑھیں

انتخابی سامان

کوہاٹ، 491پولنگ سٹیشنوں کیلئے انتخابی سامان کی ترسیل شروع

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں 491پولنگ سٹیشنوں کیلئے انتخابی سامان کی ترسیل شروع کر دی گئی ہے. ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشنز کے لئے سامان کی ترسیل کیلئے گریجویٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں کنٹرول سنٹر قائم کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق

خیبر پختونخوا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، جرمانوں کے اعداد وشمار جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنے والے اُمیدواروں کیخلاف عائد جرمانوں کے اعداد وشمار جاری کر دئیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد وشمار میں کہا گیا مزید پڑھیں

آفتاب شیرپاﺅ

ہمارا مقابلہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں سے ہے‘آفتاب شیرپاﺅ

ویب ڈیسک :قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاﺅ نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ ہے ‘قوم 8 فروری کو چراغ پر ٹھپہ لگا کر حیات شہید سے عقیدت کا مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری

چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا کا دورہ ہری پور‘الیکشن تیاریوں کا جائزہ لیا

ویب ڈیسک : چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے آئی جی پی خیبر پختونخواہ اختر حیات خان کے ہمراہ جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے ضلع ہری پور کااچانک دورہ کیا ۔ ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان مزید پڑھیں

اسفندیار ولی

8فروری کو انتخابی نشان لالٹین کو کامیاب بنائیں ‘اسفندیار ولی

ویب ڈیسک :عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ8فروری کو مرد و خواتین، جوان اور بوڑھے سب مل کر اپنے نشان لالٹین کو کامیاب بنائیں ۔ عام انتخابات کے حوالے سے اپنے پیغام جاری کرتے مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہرہ

مردان پار ہوتی کے عوام کا گیس لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک :مردان پار ہوتی کے عوام گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ‘حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ۔ مظاہرین نے گیس کی عدم فراہمی کے لئے احتجاجاً مین روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے مکمل طورپر بند مزید پڑھیں

پولیس گاڑی پر بم دھماکہ

جنوبی وزیرستان میں پولیس گاڑی پر بم دھماکہ‘2اہلکار زخمی

ویب ڈیسک :جنوبی وزیرستان میں پولیس گاڑی پر بم دھماکہ ‘2پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی گاڑی بازار میں معمول کی گشت پر تھی کہ بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2پولیس ہلکار مزید پڑھیں

تیاریاں مکمل

چارسدہ میں عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل‘سیکورٹی تعینات

ویب ڈیسک :چارسدہ میں 8فروری کے عام انتخابات کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل‘انتہائی حساس پولنگ سٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے ۔ ضلع کے اندر 746پولنگ سٹیشن پر پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات‘339 پولنگ مزید پڑھیں