سیٹ ایڈجسٹمنٹ

چارسدہ :اے این پی اور قومی وطن پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 پر آفتاب احمد خان شیرپاؤ جبکہ این اے 25پر ایمل ولی خان مشترکہ امیدوار ہوں گے ‘مشترکہ پریس کانفرنس ویب ڈیسک :چارسدہ کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی‘عام انتخابات کے لئے عوامی نیشنل پارٹی مزید پڑھیں

پولیس گاڑیوں پر حملہ

کرک :پی ٹی آئی کارکنوں کا پولیس گاڑیوں پر حملہ‘متعدد اہلکار زخمی

ویب ڈیسک : کرک میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ‘گاڑیوں پر حملہ کردیا ‘متعدد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے سیاسی جماعت نے انتظامیہ سے جلسے کی اجازت نہیں لی تھی پولیس نے منع کیا تو مزید پڑھیں

40پولیس اہلکار زخمی

بونیر میں بس حادثہ‘الیکشن ڈیوٹی پر جانیوالے40پولیس اہلکار زخمی

ویب ڈیسک :بونیر میں الیکشن ڈیوٹی کے لئے جانے والے پولیس نفری کی بس حادثے کا شکار‘ 40اہلکار زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تحصیل مندنڑ میں اس وقت پیش آیا جب بس 50پولیس اہلکاروں کو ڈیرہ مزید پڑھیں

الیکشن سے بائیکاٹ

سہولیات کا فقدان‘ لنڈیکوتل کے عوام کا الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان

ویب ڈیسک :لنڈی کوتل میں پانی بجلی و دیگر بنیادی سہولیات کے فقدان کے باعث عوام نے الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔ سیاہ جھنڈے تھامے علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ کسی نے علاقے میںبنیادی مسائل کے حل مزید پڑھیں

ایمل ولی

انتہا پسندی کے خاتمہ کے لئے عوام نیشنل پارٹی کا ساتھ دیں، ایمل ولی

ویب ڈیسک: رہنما اے این پی ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کے خاتمہ کے لئے عوام نیشنل پارٹی کا ساتھ دیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے چارسدہ اور اتمانزئی مزید پڑھیں

رواج غگ

فرسودہ رواج غگ میں خاتون کو شادی سے منع کرنا ظلم ہے، نگراں وزیر عامر عبداللہ

ویب ڈیسک: صوبائی نگراں وزیر برائے ضم اضلاع وزیر عامر عبداللہ نے کہا ہے کہ فرسودہ رواج غگ میں خاتون کو شادی کرنے سے زبردستی منع کرنا ظلم ہے۔ خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کو شادی سے زبردستی روکنے کی فرسودہ رسم مزید پڑھیں

4 دہائیوں

4 دہائیوں میں پشاور کا کوئی لیڈر صوبے کا وزیراعلیٰ نہ بن سکا

ویب ڈیسک: 4 دہائیوں میں پشاور کا کوئی لیڈر صوبے کا وزیراعلیٰ نہیں بن سکا۔ 40 سالوں میں پشاور سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی سیاستدان خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ کی کرسی نہ سنبھال سکا۔ 40 سال پہلے خیبر مزید پڑھیں

ہسپتالوں چھٹیاں

عام انتخابات 2024، خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ

ویب ڈیسک: 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے تناظر میں خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت بے روزگاری کے ایجنڈے پر کار بند رہی، مولانا فضل الرحمان

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وڈیرہ اور خان کلچر سے عوام کو ہم نے آزادی دی۔ ان کا کہنا تھا ککہ مزید پڑھیں

صوابی، پی ٹی آئی اجازت کی منتظر، جلسے کیلئے لگی کرسیاں ہٹا دی گئیں

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں پی ٹی آئی اجازت کی منتظر، جلسے کیلئے لگی کرسیاں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ہٹا دی گئیں۔ یاد رہے کہ پولیس نے جلسہ گاہ سے کرسیاں ہٹا دیں۔ اس حوالے سے پولیس آفیسر لیاقت مزید پڑھیں

نوشہرہ، میں جو وعدہ کرتا ہوں پورا کر کے دکھاتا ہوں، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلیٰ اور چیئرمین پی ٹی آئِی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے ضلع نوشہرہ کی تحصیل جھانگیرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں حصہ لینے کا میرا ایک مقصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

چارسدہ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کا دورہ، الیکشن انتظامات کا جائزہ

ویب ڈیسک: چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان نے ضلع چارسدہ کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے عام انتخابات کے حوالے سے کئے گئَے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں مزید پڑھیں

تمام پارٹیوں کے اتحاد کے باوجود کامیابی ہماری ہوگی، اسد قیصر

ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ورکرز کنونش سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اپنے جلسوں میں پٹھانوں کو دہشتگرد اور بیوقوف کہتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں