ثریا بی بی

ثریا بی بی خیبر پختونخوا اسمبلی کی 17ویں ڈپٹی سپیکر منتخب

ویب ڈیسک: چترال سے منتخب ثریا بی بی خیبر پختونخوا اسمبلی کی 17ویں ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئیں وہ اس عہدے پر منتخب ہونے والی دوسری خاتون رکن اسمبلی ہیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں قیام پاکستان کے بعد سب سے پہلے مزید پڑھیں

سولہویں سپیکر

بابر سلیم سواتی خیبر پختونخوا اسمبلی کے سولہویں سپیکربن گئے

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سولہویں سپیکر کے طور پر حلف اٹھا لیا پی ٹی آئی حمایتی یافتہ وہ تیسرے سپیکر صوبائی اسمبلی ہیں ۔ پیپلز پارٹی کے سب سے زیادہ مزید پڑھیں

نعش کنویں سے برآمد

غازی :معصوم عبدالمعید کی نعش کنویں سے برآمد:مرکزی ملزمہ گرفتار

ویب ڈیسک:تھانہ غازی پولیس نے گمشدہ معصوم عبدالمعید کی نعش کنویں سے برآمدکرکے قتل میں ملوث مرکزی ملزمہ سگی چچی کو گرفتار کر لیا۔ مقتول عبدالمعیدوالدین کا اکلوتا بیٹا تھاجس کو جائیداد کی لالچ میں اپنے دیگر 2 ساتھیوں کے مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر

خیبر پختونخوا کی تاریخ میں ثریا بی بی دوسری خاتون ڈپٹی سپیکربن گئیں

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی کی تاریخ میں ثریا بی بی دوسری خاتون ڈپٹی سپیکر بن گئی ہیں ۔ اس سے قبل مخصوص نشستوں پر2013 کے الیکشن میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والی پروفیسر ڈاکٹر مہر تاج روغانی اڑھائی مزید پڑھیں

مزید2ایم پی ایز

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مزید2ایم پی ایز نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا اسمبلی میں مزید2ایم پی ایزنے جمعرات کے روزاپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ہے مذکورہ دونوں ایم پی ایز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے کے بعد نئے ممبران سے حلف مزید پڑھیں

ہلڑ بازی

صوبائی اسمبلی میں دوسرے روز بھی ہلڑ بازی، جوتوں اور لوٹوں کا استعمال

ویب ڈیسک: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے دوران بھی خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہلڑ بازی ،اسمبلی پاس منسوخ کرنے کے باوجود بھی مہمانوں کی گیلریاں ایم پی ایز کے رشتہ داروں اور کارکنوں سے بھری ہوئی تھیں ۔ مزید پڑھیں

2ووٹ کم

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے 2ووٹ کم ،چہ مگوئیاں شروع

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی میں سپیکرکے مقابلے میں ڈپٹی سپیکر کو کم ووٹ پڑنے سے کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں ۔ مذکورہ دونوں ممبران کو ن تھے اور کیونکر انہوںنے اپناووٹ پارٹی امیدوارکے حق میں کاسٹ نہیں کیاہے اس مزید پڑھیں

صحت کی 4نئی سکیمیں

اگلے چار ماہ کے بجٹ میں صحت کی 4نئی سکیمیں شامل کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت نے اگلے چار ماہ کے صوبائی بجٹ میں صحت کی چار نئی سکیمیں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ،پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہیلتھ سیکرٹریٹ سے تخمینہ لاگت وغیرہ سے متعلق رپورٹ طلب مزید پڑھیں

چور گروہ گرفتار

صوابی:موٹرسائیکل چھیننے میں ملوث بین الاضلاعی چور گروہ گرفتار

ویب ڈیسک: صوابی میں موٹرسائیکل چھینے کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی 2 چور گروہ کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے 6 عدد موٹر سائیکلز سمیت 6 عدد سولر شیشے، بیٹریاں اور اوزار بھی برآمدکیا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں

بارش و برفباری

جنوبی وزیرستان میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک:جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ،سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔ بارش اور برفباری کے باعث مواصلاتی نظام متاثر ہوکے ساتھ ساتھ مقامی رابطہ سڑکوں پر آمدو رفت مزید پڑھیں

سٹاف کی کمی

ہری پور، گورنمنٹ پرائمری سکول مرادپورمیں سٹاف کی کمی

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کے دورافتادہ علاقہ تناول تربیلہ جھیل کے پار گاؤں مرادپور میں گورنمنٹ پرائمری سکول مرادپور عرصہ دراز سٹاف کی کمی کا شکار ‘حکومت سٹاف کی تعیناتی عمل میں نہ لا سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

خال بازار میں بدترین ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

ویب ڈیسک: خال بازار میں بدترین ٹریفک جام کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ذرائع کےمطابق ٹریفک جام کی وجہ سے جاپان پل کے دریا برد ہونے سے ٹریفک مشکلات کا شکار رہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں