علی امین گنڈا پور

”ساڈا حق ایتھے رکھ“ میرا نعرہ ہے: علی امین گنڈا پور

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے،”ساڈا حق ایتھے رکھ“یہ میرا نعرہ ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

کالام میں بارش اور برفباری کا ریکارڈ، موسم دوبارہ سرد ہو گیا

ویب ڈیسک: کالام میں بارش اور برفباری سے موسم دوبارہ سرد ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سیدو شریف اور کالام میں 55، 55 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ کالام میں سب سے زیادہ 24انچ برف باری پڑی۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں‌ بارش و برفباری، نشیبی علاقے زیرآب

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش و برفباری کا سلسلہ گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری ہے۔ اس دوران نشیبی علاقے زیرآب آ گئَے، پشاور کی سڑکوں پر پانی کھڑا ہو گیا جس سے وہ تالاب کا منظر پیش مزید پڑھیں

ضلع مہمند کا نوجوان خوشحال خان گوجرانوالہ میں قتل

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کا نوجوان خوشحال خان گوجرانوالہ میں قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند کی تحصیل امبار سے تعلق رکھنے والے نوجوان خوشحال خان کو نامعلوم افراد کے فائرنگ سے گوجرانوالہ میں قتل کر دیا مزید پڑھیں

بنوں، فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت چھ افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہو گئَے جن میں ایک راہگیر کرسچن کمیونٹی کا بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق غوریوالہ دریا کرم کے قریب ہوائی گولی لگنے سے ارباب خان جبکہ مزید پڑھیں

جمرود، موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے خصوصی پراجیکٹ شروع

ویب ڈیسک: ضلع خِبر کے علاقے جمرود میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے خصوصی پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔ اس پراجیکٹ میں موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات سے نمٹنے کے لیے عوام کو آگاہی دی گئی۔ ذرائع کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں

درختوں کی کٹائی

محکمہ جنگلات کی غفلت :وزیرستان لدھا میں درختوں کی کٹائی جاری

ویب ڈیسک :ملک بھر میں شجر کاری مہم پر ہر سال کروڑوں روپے خرچ کئے جانے کے باوجود محکمہ جنگلات کی غفلت کے باعث وزیرستان لدھا میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے ۔ درختوں کا انسانی معاشرے میں مزید پڑھیں

اتحاد کیخلاف احتجاج

نوشہرہ :پی ٹی آئی کارکنوں کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کیساتھ اتحاد کیخلاف احتجاج

ویب ڈیسک :تحریک انصاف نوشہرہ کے کارکنان پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے ساتھ اتحاد کی خبروں کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ۔ کارکنوں کا بدرشی سے پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر رکن صوبائی اسمبلی میاں عمر کاکا خیل مزید پڑھیں

کابینہ کی تشکیل پر مشاورت

علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس،کابینہ کی تشکیل پر مشاورت

ویب ڈیسک :نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس‘کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کی گئی ۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اجلاس میں تمام کامیاب نومنتخب ممبران صوبائی اسمبلی نے شرکت کرکے نامزد وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

اسد قیصر

الیکشن میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوئے ،اسد قیصر

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءاسد قیصر نے کہا ہے کہ الیکشن میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوئے ،بچہ بچہ جانتا ہے کہ پاکستان کے تاریخ کے بدترین انتخابات ہوئے ہیں ۔ صوابی میں عوامی اجتماع سے خطاب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ 8فروری کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے 91 امیدواروں کی کامیابی کا اعلامیہ جاری کیاگیا ۔ الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری

خیبر پختونخوا سے کامیاب اراکین قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک : الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخوا سے کامیاب 45اراکین قومی اسمبلی کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ہیں ۔ 43 آزاد ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بھی جاری کیے گئے جن میں سے پی ٹی مزید پڑھیں

نوشہرہ میں فائرنگ

نوشہرہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا گیا

ویب ڈیسک :نوشہرہ کینٹ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ نوشہرہ کینٹ گل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم جوہات کی بناءپر فائرنگ کے نتیجے میں 25سالہ زبیر سکنہ آفریدوں کلی مہمند مزید پڑھیں

نعش کنویں سے برآمد

بٹگرام کے رہائشی مصطفی کی نعش کنویں سے برآمد: ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک :بٹگرام کے رہائشی 41سالہ مصطفی کی گمشدگی کا ڈراپ سین ‘تھانہ مانگل پولیس نے مانسہرہ دکھنی کے علاقہ کنوے سے قتل شدہ لاش برآمد کر لی ۔ پولیس نے 2 خواتین سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں