بیرسٹر گوہر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا‘بیرسٹر گوہر

پنجاب میں میاں اسلم اقبال‘ بلوچستان میں سالار کاکڑ پی ٹی آئی کی جانب سے وزیراعلیٰ کے امیدوار ہوں گے ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پنجاب میں میاں اسلم اقبال ‘بلوچستان میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا بارش

خیبر پختونخوا میں بارش و برفباری کا امکان ‘انتظامیہ کو الرٹ جاری

ویب ڈیسک :محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے بارشوں و برفباری کا سلسلہ 18 سے 20 فروری تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کی پیش مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پارلیمنٹرین اتحاد

پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین نے اتحاد کی خبروں کی تردید کردی

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف اور پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز نے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز کے ضیا مزید پڑھیں

دھاندلی زدہ انتخابات

دھاندلی زدہ انتخابات، اے این پی کا 20 فروری سے مظاہروں کا اعلان

ویب ڈیسک: دھاندلی زدہ انتخابات اور نتائج کی تبدیلی کے خلاف اے این پی نے بھی احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے اے این پی کے صوبائِی صدر ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ احتجاجی تحریک مزید پڑھیں

چارسدہ، منشیات فروش کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں منشیات فروش کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزاکا حکم سنا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم حضرت حسین ساکن خیبر ایجنسی سے دسمبر2022 میں 36 کلوگرام چرس برآمد کیا گیا مزید پڑھیں

شہرام ترکئی ضمانت

صوابی، 19 کیسز میں ضمانت منظور، شہرام ترکئی کی آبائی گاؤں آمد

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر تعلیم اور نومنتخب ایم این اے شہرام ترکئی کا اپنے آبائی گاوں صوابی کی ترکئی ہاؤس آنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ کارکنان سینکڑوں گاڑیوں، موٹر مزید پڑھیں

مردان، سیشن کورٹ میں کنٹرول روم، وکلاء کیلئے ہیلتھ کیئر یونٹ کا افتتاح

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ابراہیم خان نے مردان کا دوراہ کیا۔ اس دوران انہوں نے سیشن کورٹ میں کنٹرول روم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر جسٹس ابراہیم خان کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حالیہ مزید پڑھیں

ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ

لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں جان بچانے والی ادویات ناپید

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں جان بچانے والی ادویات ناپید ہو گئی ہیں۔ مرگی، ہارٹ اٹیک اور دوران زچگی استعمال ہونے والی ادویات اور انجکشن بازار سے بھی غایب ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

غلنئی ہیڈکوارٹر ہسپتال

غلنئی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز تعینات کئے جائیں، ایم ایس

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کے غلنئی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سہولیات کا فقدان، عوام کی جانب سے تمام سہولیات بروقت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جانے لگا۔ ذرائع کے مطابق ایم ایس ڈاکٹر محمد حیات خان کا کہنا تھا کہ اے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج

انتخابی نتائج کی تبدیلی، کرم اور بنوں میں پی ٹی آئی کارکنان سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: انتخابی نتائج کی تبدیلی کے خلاف بنوں اور کرم میں پی ٹی آئی کارکنان سراپا احتجاج ہیں۔ ضلع کرم میں پی ٹی أٸی کارکنان کا احتجاج چٹھے روز بھی جاری ہے۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا مزید پڑھیں