ایبٹ آباد، قومی و صوبائی حلقوں پر آزاد امیدوار کامیاب، غیر حتمی نتیجہ

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد میں قومی و صوبائی حلقوں پر آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ اس حوالے سے جاری غیر حتمی نتیجہ کے مطابق ایبٹ آباد کے حلقہ این اے 17 سے آزاد امیدوار علی خان جدون جیت گئے۔ مزید پڑھیں

ہنگو اور بونیر میں بھی آزاد امیدواروں کامیاب، غیر حتمی نتائج

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے اضلاع ہنگو اور بونیر میں بھِی آزاد امیدواران کی سبقت لینے میں کامیاب رہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع ہنگو میں حلقہ پی کے 93 پر بھی آزاد امیدوار سبقت لینے میں کامیاب رہے۔ ہنگو کے امیدوار مزید پڑھیں

کوہستان، پی کے 32 کا غیر حتمی نتیجہ جاری، آزاد امیدوار خان منبر کامیاب

ویب ڈیسک: ضلع کوہستان کے حلقہ پی کے 32 کا غیر سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے۔ نتیجہ کے مطابق حلقہ پی کے 32 کوہستان سے آزاد امیدوار خان منبر 4804 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔اس حلقہ مزید پڑھیں

باجوڑ پی کے 19 پر آزاد امیدوار ڈاکٹر حمید الرحمان کو سبقت حاصل، غیر حتمی نتائج

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کے حلقہ پی کے 19 کے غیر حتمی نتائج جاری، آزاد امیدوار ڈاکٹر حمید الرحمان سبقت حاصل کر گئے۔ نتائج کے مطابق ضلع باجوڈ کے حلقہ پی کے 19 کا غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ مزید پڑھیں

پولنگ کا عمل مکمل

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں پرامن طورپر پولنگ کا عمل مکمل

ویب ڈیسک :پشاور سمیت خیبر پختونخوا بھر میں مجموعی طورپر پر امن طورپر پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا ۔ تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع(لیول پلیئنگ فیلڈ) میسررہی جبکہ شہریوں نے آزادانہ طورپر اپنے حق رائے دہی کا استعمال مزید پڑھیں

خواتین ووٹ پر پابندی

خیبر پختونخوا، صوابی میں خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے پر پابندی

صوابی کے گاؤں ادینہ میں پولنگ اسٹیشن پر موجود عملہ کے مطابق ووٹ ڈالنے کے لئے کوئی خاتون نہیں آئی ویب ڈیسک: علاقہ مکینوں کے فیصلے کے بعد صوابی کے گاؤں ادینہ میں خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے پر پابندی مزید پڑھیں

ووٹ کاسٹ

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے پشاور میں اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے پشاور میں اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا ہے۔ گورنر حاجی غلام علی نے ایریگیشن کالونی ورسک روڈ پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ گورنر کے فرزند میئر پشاور حاجی زبیر مزید پڑھیں

پولیس موبائل

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، 4 اہلکار شہید، 6 زخمی

ویب ڈیسک: ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ میں 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات کیلئے سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر بم حملے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی مزید پڑھیں