گاڑی کھائی میں جا گری

دیر بالا :گاڑی کھائی میں جا گری‘6افراد جاں بحق ‘19زخمی

ویب ڈیسک :دیربالاکے علاقہ ماتاڈ بڈالئی میں بارات میں شامل گاڑی کھائی میں جاگری‘خواتین اور بچوں سمیت 6افراد جاں بحق ‘19زخمی ہو گئے ۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بارات میں شامل گاڑی ڈاٹسن ڈبل کیبن ڈرائیور مسمی حضرت مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کو

علی امین گنڈاپور کو 3 حلقوں پر ایک ہی انتخابی نشان الاٹ

ویب ڈیسک: علی امین گنڈاپور کو 3 حلقوں پر ایک ہی انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں آج علی امین گنڈا پور کے تینوں حلقوں پر یکساں انتخابی نشان دینے کی درخواست پر جسٹس شکیل احمد اور مزید پڑھیں

زمینی تنازعہ شدت

شمالی وزیرستان میں جاری زمینی تنازعہ شدت اختیار کر گیا

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں جاری زمینی تنازعہ نے شدت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں دو اقوام ایپی اور مادی خیل کے درمیان کئی سال سے جاری زمینی تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ دونوں اقوام مزید پڑھیں

جمرود میں اراضی

جمرود، خوڑ غاڑہ میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ، ایک جاں بحق

ویب ڈیسک: جمرود میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جمرود کے علاقے ملاگوری خوڑ غاڑہ میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں اختر علی نامی شخص جاں مزید پڑھیں

صوابی، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈاکٹر یاسر شاہ جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے علاقے ٹوپی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر یاسر شاہ جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانا گندف روڈ پر پیش آیا۔ واقعہ میں نامعلوم افراد نے ڈاکٹر یاسر شاہ مزید پڑھیں

دسویں روز بھی بند

ویزہ شرط، طورخم سرحد دسویں روز بھی بند، کروڑوں کا نقصان

ویب ڈیسک: پاک افغان طورخم سرحد ویزہ شرط کے اطلاق کے باعث دسویں روز بھی بند رہا، دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، کروڑوں کا نقصان، ٹرانسپورٹرز پریشان۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان طورخم سرحد پر ویزہ شرط مزید پڑھیں

صوابی، موبائل گاڑی کو حادثہ میں زخمی پولیس اہلکار مدثر ملک جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے پولیس اہلکار مدثر ملک جو موبائل گاڑی میں شدید زخمی حالت میں مردان میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج تھے جاں بحق ہو گئے۔ ایکسڈنٹ کے باعث جان کی بازی ہارنے والے ایلیٹ فورس اہلکار مدثر مزید پڑھیں

وی سیز کے انٹرویوز

خیبر پختونخوا کی 19 سرکاری جامعات کے وی سیز کے انٹرویوز کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کی سرکاری یونیورسٹیوں کیلئے وی سیز کے انٹرویوز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے 19 سرکاری جامعات کے وی سیز کے انٹرویوز کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ مزید پڑھیں

اساتذہ اور طلبہ کا دورہ باجوڑ گیریژن، "علم ٹولو د پارا” مہم سے آگاہی

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کے مختلف تعلیمی اداروں کے اساتذہ، طلباء اورطالبات نے باجوڑ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں "علم ٹولو د پارا” مہم کے حوالے سے مکمل بریف کیا گیا۔ دورہ کے دوران طلباء اور طالبات کو فرنٹیئر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دھند کا راج برقرار، ٹریفک روانی متاثر، موٹر ویز بند

ویب ڈیسک: خیبرپخونخوا میں دھند کا راج دوسرے روز بھی برقرار رہا۔ پشاور سمیت نوشہرہ، صوابی اور دیگر علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پشاور مں شدید دھند کے باعث نہ صرف مزید پڑھیں

قرآن پاک پر حلف

عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا‘عبدالکریم نے قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے امیدواروں کی جانب سے کارکنوں کے سامنے قرآن پاک پر حلف اٹھانے کا سلسلہ جاری ‘صوابی سے پی ٹی آئی کے امیدوار اور ایک سابق صوبائی وزیر نے قرآن پاک پر حلف اٹھاتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

آفتاب شیرپاﺅ

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کو معاشی بدحالی کا شکارکردیا ہے‘آفتاب شیرپاﺅ

ویب ڈیسک :قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاﺅ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں مسلسل نو سال حکومت کرکے صوبے کو 900ارب روپے سے زائد قرضوں سے صوبہ معاشی بدحالی کا مزید پڑھیں

شہری سراپا احتجاج

نوشہرہ:سوئی گیس بلوں میں اضافے کیخلاف شہری سراپا احتجاج

ویب ڈیسک :سوئی گیس بلوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف نوشہرہ کے شہری سراپا احتجاج بن گئے ‘بلوں میں ظالمانہ اضافے واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے چھ دیہی علاقوں کے مکینوں نے سوئی مزید پڑھیں

سراج الحق

ملک میں سالانہ 5ہزار ارب کی کرپشن ہورہی ہے‘سراج الحق

ویب ڈیسک :جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران اشرافیہ ایکسپوز ہوچکی ہے ‘ملک میں سالانہ پانچ ہزار ارب کی کرپشن ہورہی ہے ‘قوم حکمرانوں کے جعلی دعوؤں سے تنگ آچکی ، ان کے پاس کارکردگی مزید پڑھیں

30مضبوط اُمیدوار

الیکشن2024، خیبرپختونخوا سے 30مضبوط اُمیدوار میدان میں اُتریں گے

ویب ڈیسک: اگلے ماہ فروری میں ہونیوالے انتخابات میں خیبرپختونخوا سے 30مضبوط اُمیدوار میدان میں اُتریں گے۔ انتخابی دنگل میں مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے سربراہان سمیت 30 ‘مضبوط اُمیدوار’ قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

جنگلات میں آتشزدگی

دیربالا :گانشال کے جنگلات میں آتشزدگی‘قیمتی درخت خاکستر

ویب ڈیسک :دیربالا میں طویل خشک سالی کے باعث جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ‘گانشال جنگل کمپاٹ نمبر 10 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی درخت جل کر خاکستر جبکہ مزید پڑھیں