جمرود، آزاد امیدوار محمد نبی آفریدی گاڑی پر فائرنگ میں محفوظ

ویب ڈیسک: جمرودشاہ کس میں آزاد امیدوار پی کے 70 محمد نبی آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی. شاہ کس میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے آزاد امیدوار محمد نبی آفریدی المعروف نبیل آفریدی کی ویگو گاڑی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کے دوران امیدواروں پر حملے، 5 مقدمات درج

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کے دوران امیدواروں پرحملوں کے5مقدمات درج کرلئے گئے۔ شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کی ریلی پر 2بار فائرنگ کے 2مقدمات، میرانشاہ میںکلیم اللہ داوڑ کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ،شانگلہ میں اورنگزیب کے انتخابی قافلے مزید پڑھیں

نوشہرہ کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہوگی، جے یو آئی امیدوار پرویز احمد خان

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے، جمیعت علماء اسلام ف کے امیدوار پرویز احمد خان نے علاقہ سوڑی میں جلسہ کے دوران کہا کہ نوشہرہ کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہوگی۔ جمعیت مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے بنوں اور شمالی وزیرستان میں ریلی

ویب ڈیسک: بنوں اور شمالی وزیرستان میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل بڑی ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر ریلی تحصیل میرعلی بازار سے سپین وام پہنچی قیادت قبائلی رہنما ملک لیاقت علی وزیر کر مزید پڑھیں

پرویز خٹک

پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار نواز‘زرداری اور عمران ہیں‘پرویز خٹک

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان کی تباہی کے اصل ذمہ دار نوازشریف،آصف زرداری اور عمران خان ہیں۔ نوشہرہ کے علاقہ سپین خاک میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

نواز شریف کو پختونوں سے معافی مانگنی ہوگی‘بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماءبیرسٹر گوہرنے کہا ہے کہ نواز شریف کو پختونوں کو بے وقوف کہنے پر پختونوں سے معافی مانگنی ہوگی، مولانا نے ہمیشہ اقتدار کی سیاست کی ہے۔ بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

گاڑی پر فائرنگ

جمرود میں آزاد امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ‘محمد نبی محفوظ رہے

ویب ڈیسک :جمرود کے علاقہ شاہ کس میں آزاد امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ‘محمد نبی ساتھیوں سمیت محفوظ رہے ۔ واقعات کے مطابق محمد نبی المعروف نبیل آفریدی آزاد امیدوار برائے حلقہ پی کے 70اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ جارہے مزید پڑھیں

سیٹ ایڈجسٹمنٹ

چارسدہ :اے این پی اور قومی وطن پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 پر آفتاب احمد خان شیرپاؤ جبکہ این اے 25پر ایمل ولی خان مشترکہ امیدوار ہوں گے ‘مشترکہ پریس کانفرنس ویب ڈیسک :چارسدہ کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی‘عام انتخابات کے لئے عوامی نیشنل پارٹی مزید پڑھیں

پولیس گاڑیوں پر حملہ

کرک :پی ٹی آئی کارکنوں کا پولیس گاڑیوں پر حملہ‘متعدد اہلکار زخمی

ویب ڈیسک : کرک میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ‘گاڑیوں پر حملہ کردیا ‘متعدد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے سیاسی جماعت نے انتظامیہ سے جلسے کی اجازت نہیں لی تھی پولیس نے منع کیا تو مزید پڑھیں

40پولیس اہلکار زخمی

بونیر میں بس حادثہ‘الیکشن ڈیوٹی پر جانیوالے40پولیس اہلکار زخمی

ویب ڈیسک :بونیر میں الیکشن ڈیوٹی کے لئے جانے والے پولیس نفری کی بس حادثے کا شکار‘ 40اہلکار زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تحصیل مندنڑ میں اس وقت پیش آیا جب بس 50پولیس اہلکاروں کو ڈیرہ مزید پڑھیں

الیکشن سے بائیکاٹ

سہولیات کا فقدان‘ لنڈیکوتل کے عوام کا الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان

ویب ڈیسک :لنڈی کوتل میں پانی بجلی و دیگر بنیادی سہولیات کے فقدان کے باعث عوام نے الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔ سیاہ جھنڈے تھامے علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ کسی نے علاقے میںبنیادی مسائل کے حل مزید پڑھیں

ایمل ولی

انتہا پسندی کے خاتمہ کے لئے عوام نیشنل پارٹی کا ساتھ دیں، ایمل ولی

ویب ڈیسک: رہنما اے این پی ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کے خاتمہ کے لئے عوام نیشنل پارٹی کا ساتھ دیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے چارسدہ اور اتمانزئی مزید پڑھیں

رواج غگ

فرسودہ رواج غگ میں خاتون کو شادی سے منع کرنا ظلم ہے، نگراں وزیر عامر عبداللہ

ویب ڈیسک: صوبائی نگراں وزیر برائے ضم اضلاع وزیر عامر عبداللہ نے کہا ہے کہ فرسودہ رواج غگ میں خاتون کو شادی کرنے سے زبردستی منع کرنا ظلم ہے۔ خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کو شادی سے زبردستی روکنے کی فرسودہ رسم مزید پڑھیں

4 دہائیوں

4 دہائیوں میں پشاور کا کوئی لیڈر صوبے کا وزیراعلیٰ نہ بن سکا

ویب ڈیسک: 4 دہائیوں میں پشاور کا کوئی لیڈر صوبے کا وزیراعلیٰ نہیں بن سکا۔ 40 سالوں میں پشاور سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی سیاستدان خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ کی کرسی نہ سنبھال سکا۔ 40 سال پہلے خیبر مزید پڑھیں