ہری پور، پولیس نے سیکورٹی انتظامات مکمل، 80 پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قرار

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں الیکشن کے حوالے سے پولیس نے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔ الیکشن 2024 میں ضلع ہری پور اے ایک قومی حلقہ این اے 18 جبکہ تین صوبائی حلقے پی کے 46، 47 اور مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر، بنوں اور چارسدہ میں تقاریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقاریب کا انعقاد جاری ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور چارسدہ میں اس سلسلے میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ضلع بنوں میں یوم یکجہتی کشمیر مزید پڑھیں

لوئر دیر،مختلف پارٹیوں کے سیاسی رہنماء جوڑ توڑ میں متحرک

ویب ڈیسک ضلع دیر لوئر میں سیاسی گہما گہمی میں تیزی دیکھی جا رہی ہے،مختلف پارٹیوں کے سیاسی رہنماء جوڑ توڑ میں متحرک ۔ ذرائع کے مطابق حلقہ پی کے 16 سے نامزد امیدوار مظفر سید ایڈوکیٹ کا مختلف شمولیتی مزید پڑھیں

تحصیل رستم کی محرومیوں کا خاتمہ کرینگے، جے یو آئی امیدوار عدنان خان

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم میں جمعیت علماء اسلام پی کے 55 کے نامزد امیدوار عدنان خان نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آکر تحصیل رستم کی محرومیوں کا خاتمہ کرینگے۔ پی کے 55 مزید پڑھیں

صوابی، پی ٹی آئی کو دھچکہ، ظہورجدون ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں پی ٹی آئی کو دھچکہ، تحصیل ٹوپی کے سینئر نائب صدر ظہور جدون اپنے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔ اس موقع پر ظہور جدون نے کہا کہ آج سے پی ٹی آئی چھوڑ مزید پڑھیں

مہمند، عوام 8 فروری پر خقیقی نمائندوں کا انتخاب کریں، سینیٹر ہلال رحمان

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں بھی سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی۔ سینیٹر ہلال رحمان کا ایک جلسہ میں خطاب کرتے ہوئَے کہنا تھا کہ عوام 8 فروری پر خقیقی نمائندوں کا انتخاب کریں۔ انہوں نے کہا کہ مہمند مزید پڑھیں

وانا بازار

جنوبی وزیرستان، وانا بازار میں دیسی ساختہ بم دھماکہ، دو افراد زخمی

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا بازار میں وانا پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او کی گاڑی گزرنے کے فورا بعد دیسی ساختہ بم دھماکہ ہوا، بم دھماکے سے دو راہگیر زخمی ہوگئے، جبکہ ایس ایچ او اور اس مزید پڑھیں

ملکی مروت، یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئِی جس مِں شرکاء نےبھرپور شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ریلی محکمہ تعلیم نے بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے تعاون سے ریلی نکالی گئی جو گورنمنٹ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان،تھانہ درابن پردہشتگردوں کا حملہ،10اہلکارشہید،6زخمی

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کیا جس میں 10اہلکارشہید،6زخمی ہو گنے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے تھانہ میں گھس کر دستی بموں کا استعمال کیا اور پولیس اہلکاروں کو مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزیوں پر امیدواروں پر جرمانہ عائد، نوٹس جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں الیکشن ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزیوں پر بلدیاتی نمائندوں، انتخابی امیدواروں اور سرکاری ملازمین کو نوٹس جاری کردئیے ہیں۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحصیل کونسل صوابی عطاءاللہ کو نوٹس جاری کرکے آج 5 فروری مزید پڑھیں

جمرود، آزاد امیدوار محمد نبی آفریدی گاڑی پر فائرنگ میں محفوظ

ویب ڈیسک: جمرودشاہ کس میں آزاد امیدوار پی کے 70 محمد نبی آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی. شاہ کس میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے آزاد امیدوار محمد نبی آفریدی المعروف نبیل آفریدی کی ویگو گاڑی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کے دوران امیدواروں پر حملے، 5 مقدمات درج

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کے دوران امیدواروں پرحملوں کے5مقدمات درج کرلئے گئے۔ شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کی ریلی پر 2بار فائرنگ کے 2مقدمات، میرانشاہ میںکلیم اللہ داوڑ کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ،شانگلہ میں اورنگزیب کے انتخابی قافلے مزید پڑھیں

نوشہرہ کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہوگی، جے یو آئی امیدوار پرویز احمد خان

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے، جمیعت علماء اسلام ف کے امیدوار پرویز احمد خان نے علاقہ سوڑی میں جلسہ کے دوران کہا کہ نوشہرہ کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہوگی۔ جمعیت مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے بنوں اور شمالی وزیرستان میں ریلی

ویب ڈیسک: بنوں اور شمالی وزیرستان میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل بڑی ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر ریلی تحصیل میرعلی بازار سے سپین وام پہنچی قیادت قبائلی رہنما ملک لیاقت علی وزیر کر مزید پڑھیں

پرویز خٹک

پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار نواز‘زرداری اور عمران ہیں‘پرویز خٹک

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان کی تباہی کے اصل ذمہ دار نوازشریف،آصف زرداری اور عمران خان ہیں۔ نوشہرہ کے علاقہ سپین خاک میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مزید پڑھیں