تمام پارٹیوں کے اتحاد کے باوجود کامیابی ہماری ہوگی، اسد قیصر

ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ورکرز کنونش سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اپنے جلسوں میں پٹھانوں کو دہشتگرد اور بیوقوف کہتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

لکی مروت، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سکول چوکیدار جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سرائے نورنگ کا سکول چوکیدار جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ واقعہ میں سکول چوکیدار مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، مختلف اضلاع میں برفباری، موسم مزید سرد، مواصلاتی نظام متاثر

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں برفباری کا سلسلہ جاری رہا جس سے موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔ ضلع خیبر، ایبٹ آباد، جنوبی وزیرستان، پارا چنار اور دیگر علاقوں میں برف باری کی وجہ سے سیاحوں کا مزید پڑھیں

محمود کے حق میں

مولانا اسعد محمود کے حق میں ن لیگ اور اے این پی کے امیدوار دستبردار

ویب ڈیسک: حلقہ این اے 43 پر ن لیگ اور اے این پی کے امیدوار مولانا اسعد محمود کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ واضح رہے مولانا اسعد محمود جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مزید پڑھیں

پرویز خٹک

ہمارا ملک آئی ایم ایف کے رحم و کرم پر ہے‘پرویز خٹک

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہمارا ملک آئی ایم ایف کے رحم و کرم پر ‘عوام قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ نوشہرہ کی تحصیل جہانگیرہ میں انتخابی جلسے سے مزید پڑھیں

نیبر ہوڈ چیئرمین قتل

ایبٹ آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیبر ہوڈ چیئرمین قتل

ویب ڈیسک :ایبٹ آباد میں نیبرہوڈ کونسل ملکپورہ کے چیئرمین عمران کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ چیئرمین عمران کی رہائش گاہ کے قریب پیش آیا جہاں گلی کے اندر نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

آفتاب شیرپاﺅ

پر امن انتخابات کا انعقاد حکومت کی ذمہ داری ہے‘آفتاب شیرپاﺅ

ویب ڈیسک :قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاﺅ نے کہا ہے کہ پر امن انتخابات کا انعقاد حکومت کی ذمہ داری ‘امیدواروں کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں ۔ چارسدہ کے علاقہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا جانے لگاہے ۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا سمیت بلوچستان اور سندھ میں بارش اور پہاڑوں مزید پڑھیں

مچھ اور کولپور میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 24 دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں مچھ اور کولپور میں دہشت گردوں کے حملے پسپا کرتے ہوئے گزشتہ تین روز کے دوران سرچ آپریشن میں 24 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری مزید پڑھیں

نوشہرہ، جے یو آئی جمہوریت کی بالادستی کی جنگ لڑ رہی ہے، الحاج پرویز خٹک

ویب ڈسیک: ملک کے دیگر شہروں کی طرح نوشہرہ میں بھی سیاسی سرگرمیاں زور شور سے جاری ہیں۔ حلقہ این اے 34 میں جمیعت علماء اسلام ف کی جانب سے اپنے حلقہ میں مختلف مقامات پر جلسہ اور شمولیتی پروگرام مزید پڑھیں

چارسدہ، جے یو آئی امیدوار کی انوکھی انتحابی مہم، پمفلٹ ہیلی کاپٹر سے تقسیم

ویب ڈیسک: جے یو آئی امیدوار کی انوکھی انتحابی مہم، عوام دنگ رہ گئے۔ ذراِئع کا کہنا ہے کہ ضلع چارسدہ میں جے یوآئی کے امیدوار کے پمفلٹ ہیلی کاپٹر سے پھینکے گئے۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی سے مزید پڑھیں