سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد

عید پر 6لاکھ کے قریب سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد

ویب ڈیسک: عیدالفطر پر 6لاکھ کے قریب سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد ، محکمہ سیاحت اور خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پانچ دنوں میں 5لاکھ 83 ہزار سے زائد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے بند

مسلسل بارشیں:چترال میں 17اپریل تک تعلیمی ادارے بند

ویب ڈیسک: چترال میں مسلسل بارشوں کے باعث 17اپریل تک تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ)لوئر چترال نے درخواست کے ذریعے اسکولوں کو بند کرنے مزید پڑھیں

لنڈی کوتل میں بارش

لنڈی کوتل میں بارش،سیلابی ریلے میں 5افراد بہہ گئے

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں موسلا دھار بارش اور سیلاب کے باعث مختلف مقامات پر پاک افغان شاہراہ بند ،سیلابی ریلے میں پانچ افراد گاڑی سمیت بہہ گئے۔ مقامی افراد نے اپنی مدد اپ کے تحت پانچ افراد کو ریسکیو مزید پڑھیں

عید الفطر پر 1لاکھ 61ہزار سے زائد سیاحوں کی اورکزئی آمد

ویب ڈیسک: عید الفطر کے موقع پر 1لاکھ 61ہزار سے زائد سیاحوں کی ضلع اورکزئی آمد ،پاک فوج کی جانب سے سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے تھے۔ پاک آرمی اور ڈسٹرکٹ ایدمنسٹریشن کی جانب سے مختلف کھیلوں کا انعقاد مزید پڑھیں

پولیس اہلکار قتل

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل

ویب ڈیسک: چارسدہ تنگی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا ۔ واقعہ تھانہ تنگی کی حدود نہر غاڑہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار فیض الرحمن کو موت کے گھاٹ مزید پڑھیں

حافظ اللہ نور

بنوں :سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور کو قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک: بنوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حافظ اللہ نور کو قتل کردیا۔ واقعہ تھانہ کینٹ کی حدود پیپل بازار میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حافظ اللہ نور کو مزید پڑھیں

بہن کو قتل کردیا

چارسدہ میں بھائی نے جواں سال بہن کو قتل کردیا

ویب ڈیسک:چارسدہ میں بھائی نے زبانی تکرار پرفائرنگ کرکے جواں سال بہن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعے چارسدہ کے علاقہ سردریاب میں پیش آیا جہاں ملزم نے معمولی تکرار پرفائرنگ کرکے اپنی بہن کو موت کے گھاٹ اتار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ کا بارودی سرنگ دھماکے میں3تین بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقہ شوال لواڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت اور دلی مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر کوہاٹ

عید پیکیج کی تقسیم کا معاملہ،ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر کوہاٹ معطل

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے عید پیکیج کی تقسیم کے دوران سوشل میڈیا پر مستحقین کی تصاویر وائرل ہرنے پر ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر کوہاٹ امجد آفریدی کو معطل کردیا۔ مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی نے عوامی شکایت پر مزید پڑھیں

کالام روڈ بحال

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کولالئی کے مقام پربند کالام روڈ بحال

ویب ڈیسک: اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کولالئی کے مقام پربند ہونے والے کالام روڈ کو بحال کردیا۔ ڈی سی سوات کے مطابق کولالئی اور تنازہ گاہ کے مقام پر بھاری مشینری کے مزید پڑھیں

موسلادھاربارش

لوئردیر میں دوسرے روز بھی موسلادھاربارش،سردی پھر لوٹ آئی

ویب ڈیسک: لوئردیر میں دوسرے روز بھی موسلادھاربارشوں کا سلسلہ جاری، جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔ بارشوں کے باعث دریائے پنجکوڑہ میں پانی کے بہائو میں اضافہ ،مقامی آبادی کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی مزید پڑھیں

مہنگائی

رستم میں مہنگائی تھم نہ سکی ،ٹماٹر 400روپے فی کلو فروخت ہونے لگے

ویب ڈیسک: رستم میں رمضان المبارک اور عید گزرنے کے باوجود مہنگائی تھم نہ سکی ،ٹماٹر 400روپے فی کلو فروخت ہونے لگے ۔ بازاروں میں گوشت 900جبکہ چکن کی 1200روپے میں فروخت جاری ہے جس سے عوام کی پریشانی میں مزید پڑھیں